چائنا آٹو شو کا آغاز

دنیا کے چوتھے بڑے شو میں دو ہزار کاروں کی نمائش

چائنا آٹو شو ہر سال بیجنگ میں منقد ہوتا ہے اور اس کا شمار دنیا کے چار بڑے کار شوز میں ہوتا ہے
،تصویر کا کیپشنچائنا آٹو شو ہر سال بیجنگ میں منقد ہوتا ہے اور اس کا شمار دنیا کے چار بڑے کار شوز میں ہوتا ہے
تین روزہ شو میں تقریباً ایک لاکھ بیس ہزار افراد ہر روز یہ نمائش دیکھنے آئیں گے
،تصویر کا کیپشنتین روزہ شو میں تقریباً ایک لاکھ بیس ہزار افراد ہر روز یہ نمائش دیکھنے آئیں گے
جنرل موٹرز، فراری، ٹویوٹا، مرسیڈیز، بینٹلی، رولز رائس اور دیگر کاریں بنانے والی کمپنیاں اس شو میں حصہ لیتی ہیں
،تصویر کا کیپشنجنرل موٹرز، فراری، ٹویوٹا، مرسیڈیز، بینٹلی، رولز رائس اور دیگر کاریں بنانے والی کمپنیاں اس شو میں حصہ لیتی ہیں
چین دنیا کی سب سے بڑی کاروں کی منڈی ہے، یہاں ہر سال دو کروڑ 30 لاکھ نئی گاڑیاں فروخت ہوتی ہیں
،تصویر کا کیپشنچین دنیا کی سب سے بڑی کاروں کی منڈی ہے، یہاں ہر سال دو کروڑ 30 لاکھ نئی گاڑیاں فروخت ہوتی ہیں
شائقین کو کار شو کے ساتھ فیشن شو اور میوزک بھی دیکھنے اور سننے کو ملتے ہیں
،تصویر کا کیپشنشائقین کو کار شو کے ساتھ فیشن شو اور میوزک بھی دیکھنے اور سننے کو ملتے ہیں
امریکی کار بنانے والی کمپنی فورڈ اپنی 50 ویں سالگرہ پر اپنے روایتی ماڈل مسٹینگ کے ماڈل کے ساتھ
،تصویر کا کیپشنامریکی کار بنانے والی کمپنی فورڈ اپنی 50 ویں سالگرہ پر اپنے روایتی ماڈل مسٹینگ کے ماڈل کے ساتھ
نیسان کی نئی ماحول دوست گاڑی جو کاربن نہیں چھوڑتی
،تصویر کا کیپشننیسان کی نئی ماحول دوست گاڑی جو کاربن نہیں چھوڑتی
چائنا کار شو گذشتہ بیس برس سے منقعد ہو رہا ہے، اس میں سےچودہ ملکوں کی کاریں تیار کرنے والی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں
،تصویر کا کیپشنچائنا کار شو گذشتہ بیس برس سے منقعد ہو رہا ہے، اس میں سےچودہ ملکوں کی کاریں تیار کرنے والی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں
چین میں غیرملکی کاروں کی مارکیٹ اتنی بڑی نہیں ہے اور لوگ عمومًا مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیاں کو ترجیع دیتے ہیں۔ شو کے منتظمین کا کہنا ہے کہ شو سے غیرملکی اداروں کو مدد ملے گی
،تصویر کا کیپشنچین میں غیرملکی کاروں کی مارکیٹ اتنی بڑی نہیں ہے اور لوگ عمومًا مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیاں کو ترجیع دیتے ہیں۔ شو کے منتظمین کا کہنا ہے کہ شو سے غیرملکی اداروں کو مدد ملے گی