عمر اکمل کی نئی اننگز

عمر اکمل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل گزشتہ دنوں لاہور میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل گزشتہ دنوں لاہور میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔
عمر اکمل کی شادی کی تقریب میں پاکستانی ذرائع ابلاغ کے اداروں نے خصوصی دلچسپی لی۔
،تصویر کا کیپشنعمر اکمل کی شادی کی تقریب میں پاکستانی ذرائع ابلاغ کے اداروں نے خصوصی دلچسپی لی۔
ان کی شریک حیات پاکستان کے سابق اور عالمی سطح پر اپنا نام منوانے والےگگلی بالر عبدالقادر کی صاحبزادی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنان کی شریک حیات پاکستان کے سابق اور عالمی سطح پر اپنا نام منوانے والےگگلی بالر عبدالقادر کی صاحبزادی ہیں۔
شادی کی تقریب پر ہونے والے اخراجات پر بھی پاکستانی ذرائع ابلاغ کی خبروں کا موضوع بنے۔
،تصویر کا کیپشنشادی کی تقریب پر ہونے والے اخراجات پر بھی پاکستانی ذرائع ابلاغ کی خبروں کا موضوع بنے۔