یوکرین کا بحران

روس حامی عسکریت پسندوں نے سرکاری عماتوں پر قبضہ کر رکھا ہے

روس نواز عسکریت پسندوں نے مشرقی یوکرین میں سرکاری عمارتوں پر قبضہ جاری رکھا ہوا ہے جبکہ یوکرین کی حکومت نے انھیں عمارتیں خالی کرنے کی جو حتمی مدت دی تھی وہ گزر چکی ہے۔
،تصویر کا کیپشنروس نواز عسکریت پسندوں نے مشرقی یوکرین میں سرکاری عمارتوں پر قبضہ جاری رکھا ہوا ہے جبکہ یوکرین کی حکومت نے انھیں عمارتیں خالی کرنے کی جو حتمی مدت دی تھی وہ گزر چکی ہے۔
دوسری جانب روس نے یوکرین کے حکام سے کہا ہے کہ وہ مشرقی یوکرین میں روس کے حامی مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال نہ کرے۔
،تصویر کا کیپشندوسری جانب روس نے یوکرین کے حکام سے کہا ہے کہ وہ مشرقی یوکرین میں روس کے حامی مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال نہ کرے۔
اس سے قبل اتوار کو روس حامی فوجیوں کے ساتھ شہر کے نواحی علاقوں میں جھڑپ کے دوران یوکرین کے کم از کم ایک افسر کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس سے قبل اتوار کو روس حامی فوجیوں کے ساتھ شہر کے نواحی علاقوں میں جھڑپ کے دوران یوکرین کے کم از کم ایک افسر کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
اقوامِ متحدہ میں امریکہ کی مستقل نمائندہ سمینتھا پاور نے اس بحران کے حوالے سے کہا ہے کہ ’ہم جانتے ہیں اس کے پیچھے کون ہے۔‘
،تصویر کا کیپشناقوامِ متحدہ میں امریکہ کی مستقل نمائندہ سمینتھا پاور نے اس بحران کے حوالے سے کہا ہے کہ ’ہم جانتے ہیں اس کے پیچھے کون ہے۔‘
مشرقی یوکرین میں روسی زبان بولنے والوں کی بڑی تعداد آباد ہے اور روس کے حامی صدر یانوکوچ کی معزولی کے بعد سے یہاں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
،تصویر کا کیپشنمشرقی یوکرین میں روسی زبان بولنے والوں کی بڑی تعداد آباد ہے اور روس کے حامی صدر یانوکوچ کی معزولی کے بعد سے یہاں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
روسی صدر پوتن کے دفتر کا کہنا ہے صدر اوباما اور صدر پوتن نے فون پر بات چیت کی ہے جس میں صدر پوتن نے صدر اوباما کو بتایا ہے کہ یوکرین میں روسی مداخلت کی اطلاعات غیر مصدقی معلومات پر مبنی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنروسی صدر پوتن کے دفتر کا کہنا ہے صدر اوباما اور صدر پوتن نے فون پر بات چیت کی ہے جس میں صدر پوتن نے صدر اوباما کو بتایا ہے کہ یوکرین میں روسی مداخلت کی اطلاعات غیر مصدقی معلومات پر مبنی ہیں۔
یر کے روز یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے کہا کہ یورپی یونین کی جانب سے پابندیوں کا نشانہ بننے والے افراد کی فہرست میں اضافہ کیا جائے گا۔
،تصویر کا کیپشنیر کے روز یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے کہا کہ یورپی یونین کی جانب سے پابندیوں کا نشانہ بننے والے افراد کی فہرست میں اضافہ کیا جائے گا۔
روس کے سفیر وٹالی چُورکن کا کہنا تھا کیئف کی خود ساختہ حکومت میں نازی اور یہود دشمن عناصر ہیں۔
،تصویر کا کیپشنروس کے سفیر وٹالی چُورکن کا کہنا تھا کیئف کی خود ساختہ حکومت میں نازی اور یہود دشمن عناصر ہیں۔
اتوار کو اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس بھی بلایا گیا۔
،تصویر کا کیپشناتوار کو اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس بھی بلایا گیا۔