BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
برازیل میں فٹبال کا جنون
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
8 اپريل 2014
اس سال فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی وہ ملک کر رہا ہے جس کے فٹبال کے جنون پر کسی کو شک نہیں۔
،تصویر کا کیپشن
فوٹوگرافر کرسٹوفر پلٹز برازیل میں فٹبال کے جنون کی عکس بندی کرتے رہے ہیں۔ یہ تصویر ایک آئل رِگ کی ہے جہاں ملازمین فٹبال کھیلتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
ریو ڈی جنیرو کی یکاریزینو کچی آبادی کے یہ چیمپیئن انتہائی خود اعتماد کھلاڑی ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
روچینا کچی آبادی میں لڑکے شام ڈھلنے تک فٹبال کھیلتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
قومی ٹیم کے ایک جنونی مداح 1998 کے ورلڈ کپ کے دوران ایک ’وچ ڈاکٹر‘ کی مدد مانگ رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
اورمبا میں سینٹ تھامس سیمنری میں پادریوں کی ایک ٹیم نئے طلبہ کے ساتھ میچ کھیل رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
پاراناچیکابا میں لڑکے اور لڑکیاں مل کر کھیلتے ہیں۔ یہاں پہلی فٹبال ٹیم 19ویں صدی میں برطانوی دور میں بنی تھی۔
،تصویر کا کیپشن
گواروہوس میں فٹبال جیل کے اندر بھی کھیلی جاتی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
اور فٹبال کے لیے ساحلِ سمندر سے بہتر جگہ اور کیا ہو سکتی ہے؟
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology