بھارت میں عام انتخابات

بھارت میں پیر کو لوک سبھا کی چھ نشستوں پر پولنگ کے ساتھ ہی 2014 کے عام انتخابات کا آغاز ہوگیا

پیر سے بھارت میں عام انتخابات کا آغاز ہوگیا ہے اور نو مراحل میں ہونے والے یہ انتخابات 12 مئی تک جاری رہیں گے۔
،تصویر کا کیپشنپیر سے بھارت میں عام انتخابات کا آغاز ہوگیا ہے اور نو مراحل میں ہونے والے یہ انتخابات 12 مئی تک جاری رہیں گے۔
پہلے مرحلے میں شمال مشرقی ریاستوں آسام اور تری پورہ میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنپہلے مرحلے میں شمال مشرقی ریاستوں آسام اور تری پورہ میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔
شدت پسندوں کی کارروائیوں کے خدشات کے پیشِ نظر ان ریاستوں میں پولنگ کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنشدت پسندوں کی کارروائیوں کے خدشات کے پیشِ نظر ان ریاستوں میں پولنگ کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔
آسام میں لوگوں کی بڑی تعداد صبح سات بجے سے ہی پولنگ مراکز کے باہر قطار لگا کر جمع ہوگئی تھی۔
،تصویر کا کیپشنآسام میں لوگوں کی بڑی تعداد صبح سات بجے سے ہی پولنگ مراکز کے باہر قطار لگا کر جمع ہوگئی تھی۔
81 کروڑ 45 لاکھ سے زیادہ بھارتی شہری ان انتخابات میں اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہیں۔
،تصویر کا کیپشن81 کروڑ 45 لاکھ سے زیادہ بھارتی شہری ان انتخابات میں اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہیں۔
پہلی مرتبہ رائے دہندگان کو کسی بھی امیدوار کو نہ چننے کی ’آپشن‘ بھی دی گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنپہلی مرتبہ رائے دہندگان کو کسی بھی امیدوار کو نہ چننے کی ’آپشن‘ بھی دی گئی ہے۔
ووٹنگ کے عمل کے لیے الیکٹرانک مشینوں کی مدد لی جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنووٹنگ کے عمل کے لیے الیکٹرانک مشینوں کی مدد لی جا رہی ہے۔