مشرف کے حق میں مظاہرہ

کراچی میں سابق فوجی حکمران جنرل پرویز مشرف کی رہائی کے لیے مظاہرہ

پیر کے روز کراچی میں سابق فوجی حکمران جنرل پرویز مشرف کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنپیر کے روز کراچی میں سابق فوجی حکمران جنرل پرویز مشرف کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرین سابق فوجی حکمران کی رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
،تصویر کا کیپشنمظاہرین سابق فوجی حکمران کی رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
جنرل مشرف کے خلاف آئین سے بغاوت کے مقدمے کی سماعت کے لیے تشکیل دیا جانے والا خصوصی ٹرائیبونل ان پر فرد جرم عائد کر چکا ہے۔
،تصویر کا کیپشنجنرل مشرف کے خلاف آئین سے بغاوت کے مقدمے کی سماعت کے لیے تشکیل دیا جانے والا خصوصی ٹرائیبونل ان پر فرد جرم عائد کر چکا ہے۔
آئین سے غداری کے مقدمے کے علاوہ بھی جنرل مشرف کےخلاف کئی مقدمے درج ہیں اور ان کی سماعت ہو رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنآئین سے غداری کے مقدمے کے علاوہ بھی جنرل مشرف کےخلاف کئی مقدمے درج ہیں اور ان کی سماعت ہو رہی ہے۔
سابق فوجی حکمران کے خلاف اسلام آباد میں لال مسجد میں رہائش پذیر شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کرنے کا حکم دینے پر مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنسابق فوجی حکمران کے خلاف اسلام آباد میں لال مسجد میں رہائش پذیر شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کرنے کا حکم دینے پر مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔
پرویز مشرف کو اکبر بگٹی کے قتل کے الزامات کا بھی سامنا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپرویز مشرف کو اکبر بگٹی کے قتل کے الزامات کا بھی سامنا ہے۔
لال مسجد اور اکبر بگٹی مقدمے میں عدالتیں پرویز مشرف کی ضمانت منظور کر چکی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنلال مسجد اور اکبر بگٹی مقدمے میں عدالتیں پرویز مشرف کی ضمانت منظور کر چکی ہیں۔
جنرل مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ہے جس کی وجہ سے وہ ملک سے باہر نہیں جا سکتے۔
،تصویر کا کیپشنجنرل مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ہے جس کی وجہ سے وہ ملک سے باہر نہیں جا سکتے۔