اسلام آباد میں نیزہ بازی کے مقابلے

روایتی طور پر دیہی علاقوں میں مقبول نیزہ بازی کے کھیل نے پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کا رخ کیا

نیزہ بازی کا کھیل یوں تو روایتی طور پر پاکستان کے دیہی علاقوں میں مقبول ہے لیکن گزشتہ چند برسوں میں اسے شہروں میں بھی پسند کیا جانے لگا ہے۔
،تصویر کا کیپشننیزہ بازی کا کھیل یوں تو روایتی طور پر پاکستان کے دیہی علاقوں میں مقبول ہے لیکن گزشتہ چند برسوں میں اسے شہروں میں بھی پسند کیا جانے لگا ہے۔
پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں سنیچر کو نیزہ بازی کے تیسرے سالانہ مقابلوں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں سنیچر کو نیزہ بازی کے تیسرے سالانہ مقابلوں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
ان مقابلوں کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی ایک بڑی تعداد جمع ہوئی۔
،تصویر کا کیپشنان مقابلوں کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی ایک بڑی تعداد جمع ہوئی۔
رنگ برنگی پگڑیاں اور لباس پہنے نیزہ بازوں نے اپنی مہارت سے شائقین کو محظوظ کیا۔
،تصویر کا کیپشنرنگ برنگی پگڑیاں اور لباس پہنے نیزہ بازوں نے اپنی مہارت سے شائقین کو محظوظ کیا۔
اس موقع پر روایتی موسیقی کا انتظام بھی کیا گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشناس موقع پر روایتی موسیقی کا انتظام بھی کیا گیا تھا۔
نیزہ بازی کے ان سالانہ مقابلوں میں 300 سے زیادہ گھڑسوار شریک ہوئے۔
،تصویر کا کیپشننیزہ بازی کے ان سالانہ مقابلوں میں 300 سے زیادہ گھڑسوار شریک ہوئے۔
مقابلوں کے آغاز سے قبل نیزہ باز اپنے کیمپوں میں تیاریاں کرتے رہے۔
،تصویر کا کیپشنمقابلوں کے آغاز سے قبل نیزہ باز اپنے کیمپوں میں تیاریاں کرتے رہے۔