سری لنکا چیمپیئن

ڈھاکہ انڈیا اور سری لنکا کی پنچہ آزمائی جاری، تصاویر

تھسارا پریرا نے وننگ شاٹ کھیل کو سری لنکا کو ورلڈ چیمپئین بنا دیا۔
،تصویر کا کیپشنتھسارا پریرا نے وننگ شاٹ کھیل کو سری لنکا کو ورلڈ چیمپئین بنا دیا۔
سنگاکارا نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار کیا۔
،تصویر کا کیپشنسنگاکارا نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار کیا۔
مہیلا جے وردھنے ٹی ٹوئنٹی میں اپنا آخری میچ کھیل رہے تھے۔
،تصویر کا کیپشنمہیلا جے وردھنے ٹی ٹوئنٹی میں اپنا آخری میچ کھیل رہے تھے۔
جے وردھنے کی طرح سنگاکارا نے بھی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنجے وردھنے کی طرح سنگاکارا نے بھی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔
اینجلو میتھوز نے اجنکیا رہانے کو ابتدائی اووروں میں ہی آؤٹ کر دیا۔
،تصویر کا کیپشناینجلو میتھوز نے اجنکیا رہانے کو ابتدائی اووروں میں ہی آؤٹ کر دیا۔
اینجلو میتھیوز اجنکیا رہانے کو پویلین کا راستہ دکھا رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناینجلو میتھیوز اجنکیا رہانے کو پویلین کا راستہ دکھا رہے ہیں۔
اجنکیا رہانے کے آؤٹ کے بعد وِراٹ کوہلی اور روہت شرما نے اننگز کو آگے بڑھانا شروع کیا۔
،تصویر کا کیپشناجنکیا رہانے کے آؤٹ کے بعد وِراٹ کوہلی اور روہت شرما نے اننگز کو آگے بڑھانا شروع کیا۔
وراٹ کوہلی ان دنوں بھرپور فارم میں ہیں۔ فائنل میں بھی انھوں نے شاندار بیٹنگ کی، تاہم اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کروا سکے۔
،تصویر کا کیپشنوراٹ کوہلی ان دنوں بھرپور فارم میں ہیں۔ فائنل میں بھی انھوں نے شاندار بیٹنگ کی، تاہم اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کروا سکے۔
سری لنکن آف سپنر ہیراتھ نے اوپنر روہت شرما کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکن آف سپنر ہیراتھ نے اوپنر روہت شرما کو آؤٹ کیا۔
یہ میچ دیکھنے کے لیے دو ٹیموں کے مداحوں کی بڑی تعداد میدان میں موجود تھی۔
،تصویر کا کیپشنیہ میچ دیکھنے کے لیے دو ٹیموں کے مداحوں کی بڑی تعداد میدان میں موجود تھی۔
بھارتی شائقین اپنے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے ترنگے کے رنگ پہنے میدان میں موجود تھے۔
،تصویر کا کیپشنبھارتی شائقین اپنے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے ترنگے کے رنگ پہنے میدان میں موجود تھے۔