BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
مشکل اور دقت طلب کام شروع
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
5 اپريل 2014
افغانستان میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی: تصاویر
،تصویر کا کیپشن
افغانستان میں پولنگ کا مرحلے ختم ہوتے ہی صدارتی امیدواروں کو ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کا کام شروع کر دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشن
ملک کے دور دراز علاقوں سے بیلٹ پیپروں کی وصولی میں کئی دن لگ جانے کی امید ہے۔
،تصویر کا کیپشن
ووٹوں کی گنتی کے کام کو مکمل ہونے میں دو سے تین ہفتے لگ سکتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
ان صدارتی انتخابات میں تین امیدواروں کو مضبوط تصور کیا جا رہا ہے اور مقابلہ ان ہی کے درمیان ہونے کی اطلاعات ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
ابھی تک ملک کے کسی حصے سے بڑے پیمانے پر بدعنوانی یا دھاندلی کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
گزشتہ صدارتی انتخابات میں صدر کرزائی کے مخالفین نے ان پر دھاندلی کے شدید الزامات عائد کیے تھے۔
،تصویر کا کیپشن
افغانستان میں پہلی مرتبہ ایک جمہوری عمل کے ذریعے پرامن طریقے سے انتقال اقتدار ہونے کی توقع ہے۔
،تصویر کا کیپشن
لوگوں نے طالبان کی دھمکیوں اور خراب موسمی حالات کے باوجود بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے اور ان میں عورتیں بھی شامل تھیں۔
،تصویر کا کیپشن
مردوں کے پولنگ سٹیشوں پر بھی بھاری تعداد میں ووٹ ڈالے اور جن کی گنتی بڑی احتیاط سے کی جا رہی ہے۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology