ذوالفقار علی بھٹو کی تاریخی تصاویر
،تصویر کا کیپشنذوالفقار علی بھٹو نے چار جولائی سنہ 1972 کو شملہ میں اس وقت کی بھارتی وزیرِاعظم اندرا گاندھی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے۔،تصویر کا کیپشن30 جولائی سنہ 1972 کو وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کی لندن دورے کی ایک تصویر۔،تصویر کا کیپشنجرمنی کے شہر بون میں 23 فروری سنہ 1976 کو وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے۔،تصویر کا کیپشنذوالفقار علی بھٹو کی 20 دسمبر سنہ 1976 کو سری لنکا کی اس وقت کی وزیرِاعظم بندرانائیکے کے ساتھ ایک تصویر۔،تصویر کا کیپشنذوالفقار علی بھٹو اور اندرا گاندھی سنہ 1972 میں بھارت میں شملہ معاہدے کی تفصیلات طے کرنے سے پہلے۔ ،تصویر کا کیپشنذوالفقار علی بھٹو فرانس میں اس وقت کے فرانسیسی وزیرِاعظم ژاک شیراک کے ساتھ گارڈ آف آنر کا معائنہ کرتے ہوئے۔،تصویر کا کیپشنذوالفقار علی بھٹو اور سردار سورن سنگھ کی ایک یاد گار تصویر۔،تصویر کا کیپشنایران کے شہنشاہ محمد رضا پہلوی کے ساتھ ذوالفقار علی بھٹو بات چیت کرتے ہوئے۔،تصویر کا کیپشنذوالفقار علی بھٹو بیرونی دورے پر روانہ ہونے سے قبل۔،تصویر کا کیپشنذوالفقار علی بھٹو اور خاتونِ اول بیگم نصرت بھٹو کی فرانس کے دورے کے دوران 26 جولائی سنہ 1973 کی تصویر۔،تصویر کا کیپشنذوالفقار علی بھٹو چین کے صدر ماؤزے تنگ کے ساتھ مصافحہ کرتے ہوئے۔،تصویر کا کیپشن20 دسمبر سنہ 1971 کو ذوالفقار علی بھٹو قوم سے اپنے نشریاتی خطاب میں۔،تصویر کا کیپشنذوالفقار علی بھٹو کی اپنے صاحبزادی بے نظیر بھٹو کے ساتھ 28 جون سنہ 1972 کو اندار گاندھی کے ساتھ ایک تصویر۔ ،تصویر کا کیپشنذوالفقار علی بھٹو کے خلاف قومی اتحاد کی تحریک کے دوران ہونے والے احتجاج کا منظر۔،تصویر کا کیپشنذوالفقار علی بھٹو سنہ 1971 میں ایک ریلی سے خِطاب کرتے ہوئے۔