پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، تصاویر

ویسٹ انڈیز پاکستان کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دیا ہے

پاکستان نے ابتدائی اوروں میں کرس گیل کو آؤٹ کر کے اہم کامیابی حاصل کی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان نے ابتدائی اوروں میں کرس گیل کو آؤٹ کر کے اہم کامیابی حاصل کی۔
دونوں اوپنروں کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد لنڈل سمنز اور مارلن سیموئیل نے اننگز کو سہارا دینے کی کوشش کی۔
،تصویر کا کیپشندونوں اوپنروں کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد لنڈل سمنز اور مارلن سیموئیل نے اننگز کو سہارا دینے کی کوشش کی۔
لنڈل سمنز بھی بڑا سکور بنانے میں کامیاب نہیں ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنلنڈل سمنز بھی بڑا سکور بنانے میں کامیاب نہیں ہوئے۔
مارلن سمیوئل شاہد آفریدی کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنمارلن سمیوئل شاہد آفریدی کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔
ڈیرن سیمی اور ڈوین براؤ نے پانچ اوروں میں بیاسی رنز ڈالے۔
،تصویر کا کیپشنڈیرن سیمی اور ڈوین براؤ نے پانچ اوروں میں بیاسی رنز ڈالے۔
ڈیرن سیمی نے آخری اوروں میں شاندار بیٹنگ کی۔
،تصویر کا کیپشنڈیرن سیمی نے آخری اوروں میں شاندار بیٹنگ کی۔
لیگ سپنر سیموئیل بدری سب سے کامیاب بولر رہے اور پاکستان کے تین کھلاڑی آؤٹ کیے۔
،تصویر کا کیپشنلیگ سپنر سیموئیل بدری سب سے کامیاب بولر رہے اور پاکستان کے تین کھلاڑی آؤٹ کیے۔
 عمر اکمل سیموئیل بدری کی گیند پر سٹمپ آؤٹ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشن عمر اکمل سیموئیل بدری کی گیند پر سٹمپ آؤٹ ہو گئے۔
سنیل نارائن نے عمدہ بولنگ کی۔
،تصویر کا کیپشنسنیل نارائن نے عمدہ بولنگ کی۔
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔