ہم ٹی وی ایوارڈز کے جلوے

    • مصنف, حسن کاظمی
    • عہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

ہم ٹی وی ایوارڈز میں ’زندگی گلزار ہے‘ نے میلہ لوٹ لیا

کراچی میں ہم ٹی وی کے دوسرے سالانہ ایوارڈز کی تقریب ہوئی جس میں پاکستان کی ڈرامہ اور موسیقی کی صنعت سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی۔
،تصویر کا کیپشنکراچی میں ہم ٹی وی کے دوسرے سالانہ ایوارڈز کی تقریب ہوئی جس میں پاکستان کی ڈرامہ اور موسیقی کی صنعت سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی۔
مشہور سنگر انوشے اشرف کا ریڈ کارپٹ پر ایک انداز
،تصویر کا کیپشنمشہور سنگر انوشے اشرف کا ریڈ کارپٹ پر ایک انداز
اداکارہ اور گلوکارہ عائشہ عمر
،تصویر کا کیپشناداکارہ اور گلوکارہ عائشہ عمر
حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے علی سفینہ اور حرا ترین
،تصویر کا کیپشنحال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے علی سفینہ اور حرا ترین
اداکارہ میرا نے بھی اس تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی
،تصویر کا کیپشناداکارہ میرا نے بھی اس تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی
جاوید شیخ کی بیٹی مومل شیخ جو اداکاری کے علاوہ میزبانی بھی کرتی ہیں
،تصویر کا کیپشنجاوید شیخ کی بیٹی مومل شیخ جو اداکاری کے علاوہ میزبانی بھی کرتی ہیں
میزبان ، اداکارہ اور ماڈل صبا قمر
،تصویر کا کیپشنمیزبان ، اداکارہ اور ماڈل صبا قمر
سارہ گنڈا پور جنھوں نے ریڈ کارپٹ پر میزبانی کے فرائض بھی انجام دیے
،تصویر کا کیپشنسارہ گنڈا پور جنھوں نے ریڈ کارپٹ پر میزبانی کے فرائض بھی انجام دیے
بہروز سبزواری کے صاحبزادے شہروزسبزواری اپنی اہلیہ سائرہ کے ساتھ
،تصویر کا کیپشنبہروز سبزواری کے صاحبزادے شہروزسبزواری اپنی اہلیہ سائرہ کے ساتھ
اداکارہ یمنٰی زیدی کا ایک انداز
،تصویر کا کیپشناداکارہ یمنٰی زیدی کا ایک انداز