انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ سے ہار کر انگلینڈ ٹورنامنٹ سے باہر، تصاویر

جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو تین رنز سے ہرا دیا۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو تین رنز سے ہرا دیا۔
ہیلز اس میچ میں ایسی اننگز کھیلنے میں کامیاب نہ ہو سکے جیسی انھوں نے سری لنکا کے خلاف کھیلی تھی۔
،تصویر کا کیپشنہیلز اس میچ میں ایسی اننگز کھیلنے میں کامیاب نہ ہو سکے جیسی انھوں نے سری لنکا کے خلاف کھیلی تھی۔
اے بی ڈویلییئرز نے نہایت شاندار اننگز کھیل کر انگلینڈ کو جیت کے لیے 197 رنز کا ہدف دیا۔
،تصویر کا کیپشناے بی ڈویلییئرز نے نہایت شاندار اننگز کھیل کر انگلینڈ کو جیت کے لیے 197 رنز کا ہدف دیا۔
معین علی صرف دس رنز بنا سکے۔
،تصویر کا کیپشنمعین علی صرف دس رنز بنا سکے۔
جنوبی افریقہ نے آخری تین اوروں میں 53 رنز سکور کیے۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ نے آخری تین اوروں میں 53 رنز سکور کیے۔
سٹیو براڈ نے ہاشم آملہ کو آؤٹ کر کے ٹیم کو پہلی کامیابی دلائی۔
،تصویر کا کیپشنسٹیو براڈ نے ہاشم آملہ کو آؤٹ کر کے ٹیم کو پہلی کامیابی دلائی۔
ہاشم آملہ نے اس میچ میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نصف سنچری سکور کی۔
،تصویر کا کیپشنہاشم آملہ نے اس میچ میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نصف سنچری سکور کی۔
گروپ بی کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے ہالینڈ کو باآسانی ہرا دیا۔
،تصویر کا کیپشنگروپ بی کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے ہالینڈ کو باآسانی ہرا دیا۔
ہالینڈ کی ٹیم اب ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکی ہے۔
،تصویر کا کیپشنہالینڈ کی ٹیم اب ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکی ہے۔