بلوچستان فیسٹیول:خوف کے سائے میں کھیل

بلوچستان میں حالات کی خرابی کے بعد سکیورٹی سے متعلق ادارے یوم پاکستان اور یومِ آزادی کی مناسبت سے تقاریب کا انعقاد کرتے ہیں۔اس مرتبہ یوم پاکستان کی مناسبت سے کوئٹہ میں بلوچستان سپورٹس فیسٹیول منایا گیا۔

بلوچستان میں حالات کی خرابی کے باجود صوبے میں یوم پاکستان کی مناسبت سے تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنبلوچستان میں حالات کی خرابی کے باجود صوبے میں یوم پاکستان کی مناسبت سے تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
یوم پاکستان کی مناسبت سے 22مارچ کو کوئٹہ میں بلوچستان سپورٹس فیسٹیول منایا گیا۔
،تصویر کا کیپشنیوم پاکستان کی مناسبت سے 22مارچ کو کوئٹہ میں بلوچستان سپورٹس فیسٹیول منایا گیا۔
صوبے میں امن عامہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے بچوں کی بھی تلاشی لی جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنصوبے میں امن عامہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے بچوں کی بھی تلاشی لی جا رہی ہے۔
بلوچستان فیسٹول فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں پاکستان کے فوجی ہیروز کی تصویروں کی نمائش کی گئی۔
،تصویر کا کیپشنبلوچستان فیسٹول فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں پاکستان کے فوجی ہیروز کی تصویروں کی نمائش کی گئی۔
ماضی میں بچوں کو دہشتگردی کے لیے استعمال کیے جانے کے واقعات کی وجہ سے سکیورٹی اہل کار اب کوئی خطرہ مول لینے کے لیے تیار نہیں۔
،تصویر کا کیپشنماضی میں بچوں کو دہشتگردی کے لیے استعمال کیے جانے کے واقعات کی وجہ سے سکیورٹی اہل کار اب کوئی خطرہ مول لینے کے لیے تیار نہیں۔
سکیورٹی اہل کار فیسٹیول میں آنے والے نوجوانوں کے بیگ کا معائنہ کر رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنسکیورٹی اہل کار فیسٹیول میں آنے والے نوجوانوں کے بیگ کا معائنہ کر رہا ہے۔
کوئٹہ کی ہنا جھیل میں کشتی رانی کے مقابلے منعقد ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنکوئٹہ کی ہنا جھیل میں کشتی رانی کے مقابلے منعقد ہوئے۔
لیفٹینٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کشتی رانی کے مقابلے میں جیتنے والوں کو انعام دے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنلیفٹینٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کشتی رانی کے مقابلے میں جیتنے والوں کو انعام دے رہے ہیں۔
بلوچستان فیسٹیول میں آنے والے اسلحہ کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبلوچستان فیسٹیول میں آنے والے اسلحہ کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔