ویسٹ انڈیز بمقابلہ بنگلہ دیش

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا، تصاویر

ویسٹ انڈیز کے مشہور اوپنر کرس گیل اپنا روایتی کھیل نہ پیش کر سکے اور48گیندوں پر 48 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز کے مشہور اوپنر کرس گیل اپنا روایتی کھیل نہ پیش کر سکے اور48گیندوں پر 48 رنز بنائے۔
ڈائن سمتھ نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 43 گیندوں پر 72 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنڈائن سمتھ نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 43 گیندوں پر 72 رنز بنائے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو 73 رنز سے ہرا دیا۔
،تصویر کا کیپشنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو 73 رنز سے ہرا دیا۔
تمیم اقبال نے ایک انتہائی عمدہ کیچ لے کر کرس گیل کو آؤٹ کر دیا۔
،تصویر کا کیپشنتمیم اقبال نے ایک انتہائی عمدہ کیچ لے کر کرس گیل کو آؤٹ کر دیا۔
بنگلہ دیش کے کپتان مشفیق الرحمن نے قدرے بہتر کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کے کپتان مشفیق الرحمن نے قدرے بہتر کا مظاہرہ کیا۔
مشفیق الرحمن نے بنگلہ دیش کی طرف سے سب سے زیادہ 22 رنز سکور کیے۔
،تصویر کا کیپشنمشفیق الرحمن نے بنگلہ دیش کی طرف سے سب سے زیادہ 22 رنز سکور کیے۔
بنگلہ دیش کی بیٹنگ ابتدائی اوروں سے لڑکھڑانے لگی اور پوری ٹیم 98 کے مجموعی سکور پر آؤٹ ہو گئی۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کی بیٹنگ ابتدائی اوروں سے لڑکھڑانے لگی اور پوری ٹیم 98 کے مجموعی سکور پر آؤٹ ہو گئی۔
ویسٹ کے اوپنروں کے آؤٹ ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کی وکٹیں تیزی سے گرنے لگیں۔
،تصویر کا کیپشنویسٹ کے اوپنروں کے آؤٹ ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کی وکٹیں تیزی سے گرنے لگیں۔
شکیب الحسن نے لنڈل سمنز کو صفر پر آؤٹ کر دیا۔
،تصویر کا کیپشنشکیب الحسن نے لنڈل سمنز کو صفر پر آؤٹ کر دیا۔
بنگلہ دیش کا میچ دیکھنے کے لیے تمائشائیوں کی ایک بڑی تعداد نے میدان کا رخ کیا لیکن انھیں ایک بار پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کا میچ دیکھنے کے لیے تمائشائیوں کی ایک بڑی تعداد نے میدان کا رخ کیا لیکن انھیں ایک بار پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔