آئی سی سی میچوں کی تصویری جھلکیاں

ڈیل سٹین کی عمدہ بولنگ، ہالینڈ کی’ شرمندگی‘

نیوزی لینڈ کو آخری اوور میں صرف سات رنز درکار تھےلیکن ڈیل سٹین نے نیوزی لینڈ کو سات رنز نہ بنانے دیے۔ ڈیل سٹین نے چار وکٹیں حاصل کیں۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کو آخری اوور میں صرف سات رنز درکار تھےلیکن ڈیل سٹین نے نیوزی لینڈ کو سات رنز نہ بنانے دیے۔ ڈیل سٹین نے چار وکٹیں حاصل کیں۔
ہاشم آملہ انوکھے انداز میں آؤٹ ہوئے۔ ہاشم آملہ کا شاٹ مخالف سمت میں کھڑے جے پی ڈومنی کے بیٹ سے لگ کر باؤلر کے ہاتھ میں آ گیا۔
،تصویر کا کیپشنہاشم آملہ انوکھے انداز میں آؤٹ ہوئے۔ ہاشم آملہ کا شاٹ مخالف سمت میں کھڑے جے پی ڈومنی کے بیٹ سے لگ کر باؤلر کے ہاتھ میں آ گیا۔
لیگ سپنر عمران طاہر نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو اچھے بریک تھرو مہیا کیے۔
،تصویر کا کیپشنلیگ سپنر عمران طاہر نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو اچھے بریک تھرو مہیا کیے۔
جے پی ڈومنی نے جنوبی افریقہ کی طرف سے بہترین اننگز کھیلی۔
،تصویر کا کیپشنجے پی ڈومنی نے جنوبی افریقہ کی طرف سے بہترین اننگز کھیلی۔
راس ٹیلر نیوزی لینڈ کی آخری امید تھے لیکن وہ بھی ڈیل سٹین کے آخری اوور میں سات رنز بھی نہ بنا سکے۔
،تصویر کا کیپشنراس ٹیلر نیوزی لینڈ کی آخری امید تھے لیکن وہ بھی ڈیل سٹین کے آخری اوور میں سات رنز بھی نہ بنا سکے۔
ویلیمسن نے عمدہ نصف سنچری سکور کی لیکن وہ بھی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کر سکے۔
،تصویر کا کیپشنویلیمسن نے عمدہ نصف سنچری سکور کی لیکن وہ بھی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کر سکے۔
دن کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے ہالینڈ کی ٹیم کو ایک عبرتناک شکست سے دوچار کیا۔
،تصویر کا کیپشندن کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے ہالینڈ کی ٹیم کو ایک عبرتناک شکست سے دوچار کیا۔
سری لنکا کا کپتان اینجلو میتھوز نے ابتدائی دو اووروں میں تین وکٹیں حاصل کر کے ہالینڈ کی کمر توڑ دی۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کا کپتان اینجلو میتھوز نے ابتدائی دو اووروں میں تین وکٹیں حاصل کر کے ہالینڈ کی کمر توڑ دی۔
ہالینڈ کی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے کم سکور پر آؤٹ ہو گئی۔
،تصویر کا کیپشنہالینڈ کی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے کم سکور پر آؤٹ ہو گئی۔
لیستھ مالنگا ایشیا کپ کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنلیستھ مالنگا ایشیا کپ کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔