کابل کے سرینا ہوٹل کا حملہ، تصاویر

کابل کے سرینا ہوٹل کا حملہ، تصاویر

دارالحکومت کابل کے فائیو سٹار ہوٹل سرینا میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے کم سے کم نو افراد ہلاک ہوئے جن میں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے رپورٹر سردار احمد بھی تھے۔
،تصویر کا کیپشندارالحکومت کابل کے فائیو سٹار ہوٹل سرینا میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے کم سے کم نو افراد ہلاک ہوئے جن میں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے رپورٹر سردار احمد بھی تھے۔
اس حملے میں سردار احمد کی اہلیہ اور دو بیٹیاں بھی ہلاک ہوئیں۔
،تصویر کا کیپشناس حملے میں سردار احمد کی اہلیہ اور دو بیٹیاں بھی ہلاک ہوئیں۔
طالبان نے جمعرات کی شام کیے گئے اس حملے کی ذمہ دار قبول کر لی۔
،تصویر کا کیپشنطالبان نے جمعرات کی شام کیے گئے اس حملے کی ذمہ دار قبول کر لی۔
تانیہ بزاکس کے منگیتر لوئش مائرہ بھی اس حملہ میں ہلاک ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنتانیہ بزاکس کے منگیتر لوئش مائرہ بھی اس حملہ میں ہلاک ہوئے۔
آریانہ ٹی وی نیوز کی جانب سے پیش کردہ ہوٹل کے کیمروں کی تصاویر میں حملہ آوروں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنآریانہ ٹی وی نیوز کی جانب سے پیش کردہ ہوٹل کے کیمروں کی تصاویر میں حملہ آوروں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
وزارتِ داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے انتہائی واضح انداز میں افغان انتخابی مہم کے دوران پاکستانی فائر بندی کو دہشتگردی کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
،تصویر کا کیپشنوزارتِ داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے انتہائی واضح انداز میں افغان انتخابی مہم کے دوران پاکستانی فائر بندی کو دہشتگردی کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
کابل سے بی بی سی کے نامہ نگار ڈیوڈ لیون کا کہنا ہے کہ افغان حکام عموماً اپنی اس رائے کا اظہار نہیں کرتے کہ پاکستان افغانستان میں پر تشدد کارروائیوں کا ذمہ دار ہے مگر یہاں یہ تاثر ضرور پایا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنکابل سے بی بی سی کے نامہ نگار ڈیوڈ لیون کا کہنا ہے کہ افغان حکام عموماً اپنی اس رائے کا اظہار نہیں کرتے کہ پاکستان افغانستان میں پر تشدد کارروائیوں کا ذمہ دار ہے مگر یہاں یہ تاثر ضرور پایا جاتا ہے۔
افغان سپیشل فورسز کی کارروائی میں چاروں حملہ آور بھی مارے گئے۔
،تصویر کا کیپشنافغان سپیشل فورسز کی کارروائی میں چاروں حملہ آور بھی مارے گئے۔