پاکستان بمقابلہ انڈیا، تصاویر

ڈھاکہ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کی تصویری جھلکیاں

انڈیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کو ابتدا میں ہی نقصانات اٹھانا پڑے۔
،تصویر کا کیپشنانڈیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کو ابتدا میں ہی نقصانات اٹھانا پڑے۔
انڈین بولر بھویش کمار نے شاہد آفریدی کو آؤٹ کر پاکستان کے بڑے سکور کی امید ختم کر دی۔
،تصویر کا کیپشنانڈین بولر بھویش کمار نے شاہد آفریدی کو آؤٹ کر پاکستان کے بڑے سکور کی امید ختم کر دی۔
کامران اکمل پاکستان کی طرف سے آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی تھے۔ وہ رن آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنکامران اکمل پاکستان کی طرف سے آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی تھے۔ وہ رن آؤٹ ہوئے۔
محمد حفیظ نے پاکستان کی اننگز کو سہارا دینے کی کوشش کی لیکن وہ بھی بڑا سکور بنانے میں ناکام رہے۔
،تصویر کا کیپشنمحمد حفیظ نے پاکستان کی اننگز کو سہارا دینے کی کوشش کی لیکن وہ بھی بڑا سکور بنانے میں ناکام رہے۔
امیت مشرا نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے بھارت کو اہم کامیابیاں دلوائیں۔
،تصویر کا کیپشنامیت مشرا نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے بھارت کو اہم کامیابیاں دلوائیں۔
احمد شہزاد امیت مشرا کی گیند پر سٹمپ آؤٹ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشناحمد شہزاد امیت مشرا کی گیند پر سٹمپ آؤٹ ہو گئے۔
شعیب ملک چند عمدہ شاٹ کھیل پویلین لوٹ گئے
،تصویر کا کیپشنشعیب ملک چند عمدہ شاٹ کھیل پویلین لوٹ گئے
بھارت نے اننگز کا عمدہ آغاز کیا۔ دونوں اوپنروں نے پہلی وکٹ کی شراکت میں پچاس رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنبھارت نے اننگز کا عمدہ آغاز کیا۔ دونوں اوپنروں نے پہلی وکٹ کی شراکت میں پچاس رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے عمرگل شیکھر دھون کو آؤٹ کر کے پاکستان کو پہلی کامیابی دلوائی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے عمرگل شیکھر دھون کو آؤٹ کر کے پاکستان کو پہلی کامیابی دلوائی۔
پاکستانی فاسٹ باؤلر بلاول بھٹی نے اپنے پہلے اوور کی پہلی گیند پر یوراج کو آؤٹ کر کے سنسی پھیلا دی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی فاسٹ باؤلر بلاول بھٹی نے اپنے پہلے اوور کی پہلی گیند پر یوراج کو آؤٹ کر کے سنسی پھیلا دی۔