بھگوانوں کی نمائش

دہلی آرٹس گیلری میں دیوتاؤں کی پیٹنگز کی نمائش شروع

دہلی آرٹس گیلری میں ہندو دیوی اور دیوتاؤں کی پیٹنگ کی نمائش شروع ہوئی ہے۔المیکر کی پیٹنگ میں بھگوان رام، سیتا، بھرت اور لکشمن کےساتھ نظر آ رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشندہلی آرٹس گیلری میں ہندو دیوی اور دیوتاؤں کی پیٹنگ کی نمائش شروع ہوئی ہے۔المیکر کی پیٹنگ میں بھگوان رام، سیتا، بھرت اور لکشمن کےساتھ نظر آ رہے ہیں۔
انودھا پرساد بوغاچی کی اس پیٹنگ میں شیو، برہما اور وشنو اپنے بیٹے گنیش کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنانودھا پرساد بوغاچی کی اس پیٹنگ میں شیو، برہما اور وشنو اپنے بیٹے گنیش کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔
نندلال بوس کی اس پینٹگ میں بربادی کےدیوتا شیو زہر پی رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشننندلال بوس کی اس پینٹگ میں بربادی کےدیوتا شیو زہر پی رہے ہیں۔
اس نمائش میں 80 فنکاروں کی 300 پینٹنگز کی نمائش جاری ہے۔چٹا پرساد بھٹاچاریا کی اس پینٹنگ میں رامائن دکھائی جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشناس نمائش میں 80 فنکاروں کی 300 پینٹنگز کی نمائش جاری ہے۔چٹا پرساد بھٹاچاریا کی اس پینٹنگ میں رامائن دکھائی جا رہی ہے۔
نمائش کے منتظمین کا کہنا ہے دیوی اور دیوتاؤں کی بھارتی زندگی میں انتہائی اہمیت ہے۔ رامندر ناتھ چکرورتی کی اس پینٹنگ میں کرشن بھگوان نظر آ رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشننمائش کے منتظمین کا کہنا ہے دیوی اور دیوتاؤں کی بھارتی زندگی میں انتہائی اہمیت ہے۔ رامندر ناتھ چکرورتی کی اس پینٹنگ میں کرشن بھگوان نظر آ رہے ہیں۔
آرٹسٹوں نے ہمیشہ کرشن بھگوان کو ہمیشہ بانسری پکڑے دکھایا ہے۔اس پینٹگ میں کرشنا اپنی گوپیوں کے جھرمٹ میں بانسری بجا رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنآرٹسٹوں نے ہمیشہ کرشن بھگوان کو ہمیشہ بانسری پکڑے دکھایا ہے۔اس پینٹگ میں کرشنا اپنی گوپیوں کے جھرمٹ میں بانسری بجا رہے ہیں۔
ایم وی دھریندر کی اس پینٹنگ میں بھگوان کرشن رادھا کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنایم وی دھریندر کی اس پینٹنگ میں بھگوان کرشن رادھا کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔
انیسویں صدی کی اس پینٹگ میں ماتا کالی شیو دیوتا کے اوپر کھڑی نظر آ رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنانیسویں صدی کی اس پینٹگ میں ماتا کالی شیو دیوتا کے اوپر کھڑی نظر آ رہی ہیں۔
شیو دیوتا کے بیٹے کارتھک اپنے ساتھی پاروتی کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ پاروتی کو ہندو مذہب میں جنگ کی دیوی مانا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنشیو دیوتا کے بیٹے کارتھک اپنے ساتھی پاروتی کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ پاروتی کو ہندو مذہب میں جنگ کی دیوی مانا جاتا ہے۔
گوگی سروج پال کی پینٹگ میں ماتا کالی کو یوگا کرتا ہوئے دکھایا جا رہا ہے۔ ماتا کالی کو اکثر شیروں اور بھوتوں کے اوپر ناچتے ہوئے دکھایا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنگوگی سروج پال کی پینٹگ میں ماتا کالی کو یوگا کرتا ہوئے دکھایا جا رہا ہے۔ ماتا کالی کو اکثر شیروں اور بھوتوں کے اوپر ناچتے ہوئے دکھایا جاتا ہے۔