ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کی تصاویر

ٹی ٹوئنٹی کے مقابلہ، چوکے چھکے دھیمے دھیمے

پاکستان نے اپنے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان نے اپنے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔
کامران اکمل نے اوپنگ کی اور نصف سنچری سکور کی۔
،تصویر کا کیپشنکامران اکمل نے اوپنگ کی اور نصف سنچری سکور کی۔
کپتان حفیظ اور کامران اکمل کے درمیان شراکت کامیاب رہی اور دونوں نے نصف سنچری سکور کئیں۔
،تصویر کا کیپشنکپتان حفیظ اور کامران اکمل کے درمیان شراکت کامیاب رہی اور دونوں نے نصف سنچری سکور کئیں۔
آئرلینڈ کے کھلاڑی ایڈ جوائس نے اٹھائیس گیندوں پر بائیس رنز سکور کیے۔
،تصویر کا کیپشنآئرلینڈ کے کھلاڑی ایڈ جوائس نے اٹھائیس گیندوں پر بائیس رنز سکور کیے۔
زمبابوے کی ٹیم آئرلینڈ سے شکست کھا گئی۔
،تصویر کا کیپشنزمبابوے کی ٹیم آئرلینڈ سے شکست کھا گئی۔
آئر لینڈ کے بلے باز کیون اوبرائن دس گیندوں میں سترہ رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنآئر لینڈ کے بلے باز کیون اوبرائن دس گیندوں میں سترہ رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔
ہالینڈ کے کھلاڑی وکٹ حاصل کرکے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنہالینڈ کے کھلاڑی وکٹ حاصل کرکے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے۔
متحدہ عرب امارات کے روہن مصطفی ہالیڈ کے خلاف میچ میں ایک شاٹس کھیلتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنمتحدہ عرب امارات کے روہن مصطفی ہالیڈ کے خلاف میچ میں ایک شاٹس کھیلتے ہوئے۔
نیوزی لینڈ کی طرف سے بینڈن میک کولم نے نصف سنچری بنائی لیکن وہ ٹیم کو پاکستان کی ہار سے نہ بچا سکے۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کی طرف سے بینڈن میک کولم نے نصف سنچری بنائی لیکن وہ ٹیم کو پاکستان کی ہار سے نہ بچا سکے۔
سری لنکا نے بھارت کو ایک شدید مقابلے کے بعد آخری اوور میں ہرا دیا۔ ملنگا نے آخری اوور میں تین وکٹیں حاصل کئیں۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا نے بھارت کو ایک شدید مقابلے کے بعد آخری اوور میں ہرا دیا۔ ملنگا نے آخری اوور میں تین وکٹیں حاصل کئیں۔
ملنگا کی تیز رفتاروں گیندوں کے سامنے بھارتی ٹیم کی کچھ نہ چلی اور کھولی کی وکٹ بھی ملنگا نے لی۔
،تصویر کا کیپشنملنگا کی تیز رفتاروں گیندوں کے سامنے بھارتی ٹیم کی کچھ نہ چلی اور کھولی کی وکٹ بھی ملنگا نے لی۔
نیپال کے کپتان پارس کھڈکا اور گیانندر ملّہ ہانگ کانگ کے خلاف کوالیفائنگ میچ میں رنز لیتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشننیپال کے کپتان پارس کھڈکا اور گیانندر ملّہ ہانگ کانگ کے خلاف کوالیفائنگ میچ میں رنز لیتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سعید اجمل اپنی ہی گیند پر بالنگ کرتے ہوئے زمین پر گر پڑے۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سعید اجمل اپنی ہی گیند پر بالنگ کرتے ہوئے زمین پر گر پڑے۔
زمبابوے کے کھلاڑی ووسی سیبندا آئر لینڈ کے خلاف میچ میں شاٹ کھیلتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنزمبابوے کے کھلاڑی ووسی سیبندا آئر لینڈ کے خلاف میچ میں شاٹ کھیلتے ہوئے۔