کیٹ واک کرتی اداکارائیں

ممبئی میں جاری فیشن ویک کے پانچویں روز کی تصاویر

بھارت کے شہر ممبئی میں جاری لیکمے فیشن ویک میں اداکارہ اور بگ باس کی فاتح گوہر خان ڈیزائنر کین فرنز کے ملبوسات کی نمائش کر رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے شہر ممبئی میں جاری لیکمے فیشن ویک میں اداکارہ اور بگ باس کی فاتح گوہر خان ڈیزائنر کین فرنز کے ملبوسات کی نمائش کر رہی ہیں۔
بالی وڈ اداکارہ پراچی ڈیسائی ڈیزائنر سوناکشی راج کے تیار کردہ جوڑے کی نمائش کر رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبالی وڈ اداکارہ پراچی ڈیسائی ڈیزائنر سوناکشی راج کے تیار کردہ جوڑے کی نمائش کر رہی ہیں۔
بالی وڈ اداکارہ پریتی ڈیسائی نے بھی فیشن شو میں حصہ لیا۔
،تصویر کا کیپشنبالی وڈ اداکارہ پریتی ڈیسائی نے بھی فیشن شو میں حصہ لیا۔
فیشن شو کے پانچویں روز ماڈلز ریمپ پر۔
،تصویر کا کیپشنفیشن شو کے پانچویں روز ماڈلز ریمپ پر۔
ایک ماڈل کومل سود کے کپڑوں کی نمائش کر رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنایک ماڈل کومل سود کے کپڑوں کی نمائش کر رہی ہیں۔
بالی وڈ اداکارہ کلکی کوشلن بھی کومل سود کے جوڑے کی نمائش کر رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبالی وڈ اداکارہ کلکی کوشلن بھی کومل سود کے جوڑے کی نمائش کر رہی ہیں۔
بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے بھی فیشن شو میں حصہ لیا۔
،تصویر کا کیپشنبالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے بھی فیشن شو میں حصہ لیا۔
ایک ماڈل ڈیزائنر سنتانو اینڈ نکھل کے جوڑے کی نمائش کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنایک ماڈل ڈیزائنر سنتانو اینڈ نکھل کے جوڑے کی نمائش کرتے ہوئے۔
ایک اور ماڈل کومل سود کے جوڑے کی نمائش کر رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنایک اور ماڈل کومل سود کے جوڑے کی نمائش کر رہی ہیں۔
ایک ماڈل شہلا خان کے جوڑے کی نمائش کر رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنایک ماڈل شہلا خان کے جوڑے کی نمائش کر رہی ہیں۔