BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
افغان مہاجرین کا پاکستان کو تحفہ
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
14 مار چ 2014
افغان مہاجرین کے پاکستان آنے سے قالین کی صنعت کا احیاء ہوا
،تصویر کا کیپشن
چوبی قالین تیار کرنے کی ابتداء پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی بستیوں میں ہوئی جو اس فن سے روایتی طور پر واقف ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
پشاور میں افغان مہاجرین کی بستی میں خواتین قالین بنانےمیں مصروف ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
خراسان مہاجر کیمپ میں افغان مہاجر خواتین برقعہ پہن کر قالین بنا رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
ہاتھ سے تیارہ کردہ قالینوں کو مشین سے تیارہ کردہ قالینوں سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
پاکستان میں ہاتھ سے تیار کیےگئے چوبی قسم کے قالین اس وقت عالمی منڈی میں بہت مقبول ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
دستی قالین پاکستان کو افغان مہاجرین کا تحفہ تصور کیا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
افغان مہاجرین کے پاکستان میں آنے کے بعد پاکستان میں قالین سازی کی صنعت نے خوب ترقی کی ہے۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology