فیشن شو کے رنگ

بھارت کے شہر ممبئی میں فیشن شو میں بالی وڈ کی اداکارائیں بھی حصہ لے رہی ہیں

بھارت کے شہر ممبئی میں لیکمے فیشن ویک جاری ہے جس میں مختلف ڈیزائنرز اپنے ملبوسات پیش کر رہے ہیں۔ اداکارہ کرن کھیر گورنگ کی ساڑھی کی نمائش کر رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے شہر ممبئی میں لیکمے فیشن ویک جاری ہے جس میں مختلف ڈیزائنرز اپنے ملبوسات پیش کر رہے ہیں۔ اداکارہ کرن کھیر گورنگ کی ساڑھی کی نمائش کر رہی ہیں۔
اس فیشن شو میں اداکارہ مونیکا ڈوگرا نے بھی حصہ لیا۔
،تصویر کا کیپشناس فیشن شو میں اداکارہ مونیکا ڈوگرا نے بھی حصہ لیا۔
فیشن شو کے دوسرے دن جیكلن فرناڈیز نے فیشن ڈیزائنر ترون تہلانی کے تیار کردہ لباس کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنفیشن شو کے دوسرے دن جیكلن فرناڈیز نے فیشن ڈیزائنر ترون تہلانی کے تیار کردہ لباس کا مظاہرہ کیا۔
ماڈل پروی ڈوشی ڈیزائنر کے ملبوسات کی نمائش کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنماڈل پروی ڈوشی ڈیزائنر کے ملبوسات کی نمائش کرتے ہوئے۔
ماڈل مورارکا آرٹس اینڈ کرافٹس کے ملبوسات کی نمائش کر رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنماڈل مورارکا آرٹس اینڈ کرافٹس کے ملبوسات کی نمائش کر رہی ہے۔
ایک اور ماڈل پروی ڈوشی ڈیزائنر کے ملبوسات کی نمائش کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنایک اور ماڈل پروی ڈوشی ڈیزائنر کے ملبوسات کی نمائش کرتے ہوئے۔
ایک اور ماڈل پروی ڈوشی ڈیزائنر کے ملبوسات کی نمائش کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنایک اور ماڈل پروی ڈوشی ڈیزائنر کے ملبوسات کی نمائش کرتے ہوئے۔
بالی وڈ اداکارہ سشمییتا سین نے بھی اس فیشن شو میں حصہ لیا۔
،تصویر کا کیپشنبالی وڈ اداکارہ سشمییتا سین نے بھی اس فیشن شو میں حصہ لیا۔
اداکارہ موناکا ڈوگرا 11.11 کے ملبوسات کی نمائش کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ موناکا ڈوگرا 11.11 کے ملبوسات کی نمائش کرتے ہوئے۔
ایک اور ماڈل پروی ڈوشی ڈیزائنر کے ملبوسات کی نمائش کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنایک اور ماڈل پروی ڈوشی ڈیزائنر کے ملبوسات کی نمائش کرتے ہوئے۔