،تصویر کا کیپشن15 دسمبر 2000: ویسٹ انڈیز کے شیرون کیمپبل آسٹریلیا کے باؤلر گلین میک گراتھ کا باؤنسر لگنے کے بعد گر پڑے۔ یہ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے مابین ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا واقعہ ہے
،تصویر کا کیپشن18 اگست 2001: ہیڈنگلے میں چوتھے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز برطانوی کھلاڑی مارک رام پرکاش کو آسٹریلیا کے فاسٹ باؤلر جیسن گلیسپی کا باؤنسر لگا۔ ایلک سٹیورٹ مارک کے قریب کھڑے ہیں
،تصویر کا کیپشن22 جنوری 2002: سڈنی میں ایک روزہ میچ کے دوران جنوبی افریقہ کے سٹیو ایلورتھی کے سر پر آسٹریلوی باؤلر گلین میک گراتھ کا باؤنسر لگا
،تصویر کا کیپشن30 جولائی 1995: اولڈ ٹریفورڈ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں انگلینڈ کے رابن سمتھ کو باؤنسر لگا
،تصویر کا کیپشنیکم جون 1985: ہیڈنگلے میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے باؤلر ایئن بوتھم کے باؤنسر سے جیف لاسن کا ہیلمٹ گر گیا
،تصویر کا کیپشن18 جون 1984: ایجبیسٹن میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باؤلر مالکم مارشل نے انگلینڈ کے اینڈی لوئڈ کو باؤنسر مارا
،تصویر کا کیپشنجون 1983: آسٹریلیا کے گریئم ووڈ کو لارڈز میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ میچ میں مالکم مارشل نے باؤنسر مارا
،تصویر کا کیپشن25 جولائی 2003: آسٹریلیا کے خلاف کیرنز میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کے بیٹسمین انور حسین کو بریٹ لی کا باؤنسر لگا
،تصویر کا کیپشن5 جنوری 2005: سڈنی میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ کے چوتھے روز بھارتی کھلاڑی راہل ڈریوڈ کو بریٹ لی کا باؤنسر لگا
،تصویر کا کیپشن22 ستمبر 2004: ساؤتھیمپٹن میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے میچ کے دوران ویسٹ انڈیز کے برائن لارا پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر کا باؤنسر لگنے کے بعد گر پڑے