مزار قائد پر امن کے دیے روشن

کراچی کی رونقیں بحال کرنے کے لیے مزار قائد کے سامنےہزاروں دیے روشن

عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے ملک میں امن کے قیام کے لیے مزار قائد کے باہر 23 ہزار سے زائد دیے روشن کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنعمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے ملک میں امن کے قیام کے لیے مزار قائد کے باہر 23 ہزار سے زائد دیے روشن کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
عمران خان کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ بات چیت کے حامی ہیں۔ وہ ماضی میں مطالبہ کرتے رہے ہیں کہ پاکستان کو قبائلی علاقوں سے فوج کو واپس بلا لینا چاہیے۔
،تصویر کا کیپشنعمران خان کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ بات چیت کے حامی ہیں۔ وہ ماضی میں مطالبہ کرتے رہے ہیں کہ پاکستان کو قبائلی علاقوں سے فوج کو واپس بلا لینا چاہیے۔
تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ کراچی شہر کی روشنیوں کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے مزید ایسے پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔
،تصویر کا کیپشنتحریک انصاف کا کہنا ہے کہ کراچی شہر کی روشنیوں کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے مزید ایسے پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔
 کراچی حالیہ مہینوں میں شدت پسندانہ کارروائیاں کی لپیٹ میں ہے۔ ایک اندازے کے مطابق شدت پسند شہر کے بیس فیصد حصے پر اثر و رسوخ بڑھا چکے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن کراچی حالیہ مہینوں میں شدت پسندانہ کارروائیاں کی لپیٹ میں ہے۔ ایک اندازے کے مطابق شدت پسند شہر کے بیس فیصد حصے پر اثر و رسوخ بڑھا چکے ہیں۔
تحریک انصاف نےگزشتہ انتخابات میں کراچی میں پہلے سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اس کے کئی امیدوار شہر سے کامیاب ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنتحریک انصاف نےگزشتہ انتخابات میں کراچی میں پہلے سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اس کے کئی امیدوار شہر سے کامیاب ہوئے۔
عمران خان کا موقف ہے کہ طالبان کو طاقت کے ذریعے ختم نہیں کیا جاسکا لہذا اس سے بات چیت کی جائے۔
،تصویر کا کیپشنعمران خان کا موقف ہے کہ طالبان کو طاقت کے ذریعے ختم نہیں کیا جاسکا لہذا اس سے بات چیت کی جائے۔
خیبر پختوانخوا میں تحریک انصاف کے کئی ممبران شدت پسندوں کے ہاتھوں قتل ہو چکے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنخیبر پختوانخوا میں تحریک انصاف کے کئی ممبران شدت پسندوں کے ہاتھوں قتل ہو چکے ہیں۔