کشمیری طلبا کے حق میں مظاہرے: تصاویر

سری نگر میں کشمیر طلبا کے حق میں مظاہرے ہوئِے ہیں

میرٹھ کی یونیورسٹی سے نکالے گئے طلبا نے بھی ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور اپنی کہانی پیش کی۔
،تصویر کا کیپشنمیرٹھ کی یونیورسٹی سے نکالے گئے طلبا نے بھی ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور اپنی کہانی پیش کی۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں میرٹھ یونیورسٹی سے نکالے گئے طلبا کے حق میں مظاہرے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے زیر انتظام کشمیر میں میرٹھ یونیورسٹی سے نکالے گئے طلبا کے حق میں مظاہرے ہوئے۔
علیحدگی پسند رہمنا یاسین ملک نے اس مظاہرے کی قیادت کی۔
،تصویر کا کیپشنعلیحدگی پسند رہمنا یاسین ملک نے اس مظاہرے کی قیادت کی۔
یاسین ملک کو مظاہرے کے بعد حراست میں لے لیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنیاسین ملک کو مظاہرے کے بعد حراست میں لے لیا گیا۔
مظاہرے میں کشمیری مسلمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور بھارت سے علیحدگی کے حق میں نعرے لگائے۔
،تصویر کا کیپشنمظاہرے میں کشمیری مسلمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور بھارت سے علیحدگی کے حق میں نعرے لگائے۔
قرب و جوار کے گھروں کی کھڑکیوں سے خواتین ان مظاہروں کو دیکھتی رہیں۔
،تصویر کا کیپشنقرب و جوار کے گھروں کی کھڑکیوں سے خواتین ان مظاہروں کو دیکھتی رہیں۔
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف فتح پر خوش ہونے والے طلبا پر غداری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جس بعد میں واپس لے لیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف فتح پر خوش ہونے والے طلبا پر غداری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جس بعد میں واپس لے لیا گیا۔
کشمیر طلبا کو بھارت کی یونیورسٹی سے نکالے جانے پر لوگوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنکشمیر طلبا کو بھارت کی یونیورسٹی سے نکالے جانے پر لوگوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔