سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش

ایشیا کپ کا آخری لیگ میچ سری لنکا جیت گیا

ایشیا کپ کے آخری لیگ میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔
،تصویر کا کیپشنایشیا کپ کے آخری لیگ میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔
سری لنکا کی بیٹنگ ابتدا میں ہی مشکلات کا شکار ہوگئی اور صرف چار اوروں میں اس کے تین نامور بلے باز پویلین لوٹ گئے۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کی بیٹنگ ابتدا میں ہی مشکلات کا شکار ہوگئی اور صرف چار اوروں میں اس کے تین نامور بلے باز پویلین لوٹ گئے۔
بنگلہ دیش کی جانب سے امین الاسلام نے دو، ضیاالرحمن، عرفات سنی اور محمود اللہ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کی جانب سے امین الاسلام نے دو، ضیاالرحمن، عرفات سنی اور محمود اللہ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
سری لنکا کی جانب سے چتورنگا ڈی سلوا نے پانچ چوکوں کی مدد سے 44 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کی جانب سے چتورنگا ڈی سلوا نے پانچ چوکوں کی مدد سے 44 رنز بنائے۔
اس سے پہلکے بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوروں میں نو وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشناس سے پہلکے بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوروں میں نو وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز بنائے۔
بنگلہ دیش کی جانب سے انعام الحق نے دو چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 49 رنز جبکہ ناصر حیسن نے 30 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کی جانب سے انعام الحق نے دو چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 49 رنز جبکہ ناصر حیسن نے 30 رنز بنائے۔
سری لنکا کی جانب سے سرنگا لکمل، پریرا، اجنتھا مینڈس اور پری آنجا نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کی جانب سے سرنگا لکمل، پریرا، اجنتھا مینڈس اور پری آنجا نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
بنگلہ دیشی ٹیم نے دو سال قبل اپنے ہی میدان پر ایشیا کپ کا فائنل کھیلا تھا لیکن اس بار وہ کوئی بھی میچ نہ جیت سکی اور ٹورنامنٹ کا اختتام سری لنکا کے خلاف تین وکٹوں کی شکست پر کیا۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیشی ٹیم نے دو سال قبل اپنے ہی میدان پر ایشیا کپ کا فائنل کھیلا تھا لیکن اس بار وہ کوئی بھی میچ نہ جیت سکی اور ٹورنامنٹ کا اختتام سری لنکا کے خلاف تین وکٹوں کی شکست پر کیا۔
بنگلہ دیش کے تماشائی اپنے ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کے تماشائی اپنے ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے