پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، تصاویر

ایشیا کپ کے اہم میچ میں بنگلہ دیش کا بڑا سکور

ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان، بنگلہ دیش کے 326 کے پہاڑ جیسے ہدف کو سر کر کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔فائنل میں پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔
،تصویر کا کیپشنایشیا کپ کے میچ میں پاکستان، بنگلہ دیش کے 326 کے پہاڑ جیسے ہدف کو سر کر کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔فائنل میں پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔
پاکستان کی طرف سے احمد شہزاد کی سنچری اور عبدالحفیظ کے 52 رن کے بعد فواد عالم کے 74 اور آفریدی کی زبردست نصف سنچری نے پاکستان کی اس ناقابل یقین فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی طرف سے احمد شہزاد کی سنچری اور عبدالحفیظ کے 52 رن کے بعد فواد عالم کے 74 اور آفریدی کی زبردست نصف سنچری نے پاکستان کی اس ناقابل یقین فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
احمد شہزاد کی شاندار سنچری بھی اتنے بڑے ہدف کے لیے کافی نہیں تھی۔
،تصویر کا کیپشناحمد شہزاد کی شاندار سنچری بھی اتنے بڑے ہدف کے لیے کافی نہیں تھی۔
فواد عالم کو شرجیل کے جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا
،تصویر کا کیپشنفواد عالم کو شرجیل کے جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا
پاکستان کے پہلے آؤٹ ہو کھلاڑی محمد حفیظ تھے جو 52 کے انفرادی سکور پر آؤٹ ہوئے۔ حفیظ کے آؤٹ ہونے کے بعد مصباح الحق کھیلنے آئے ہیں۔ لیکن وہ ایک شاٹ کھیلنے کی کوشش میں شکیب الحسن کے ہاتھوں بولڈ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے پہلے آؤٹ ہو کھلاڑی محمد حفیظ تھے جو 52 کے انفرادی سکور پر آؤٹ ہوئے۔ حفیظ کے آؤٹ ہونے کے بعد مصباح الحق کھیلنے آئے ہیں۔ لیکن وہ ایک شاٹ کھیلنے کی کوشش میں شکیب الحسن کے ہاتھوں بولڈ ہو گئے۔
پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 327 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف ملا تھا جو اس نے ایک گیند پہلے سر کرلیا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 327 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف ملا تھا جو اس نے ایک گیند پہلے سر کرلیا۔
اس سے پہلے بنگلہ دیش کے دونوں اوپنروں نے اپنی ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا اور 150 سے زیادہ رنز کی شراکت قائم کی۔
،تصویر کا کیپشناس سے پہلے بنگلہ دیش کے دونوں اوپنروں نے اپنی ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا اور 150 سے زیادہ رنز کی شراکت قائم کی۔
پاکستان کے گیند باز بنگلہ دیشی بلے بازوں کے سامنے مکمل طور پر بے بس نظر آئے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے گیند باز بنگلہ دیشی بلے بازوں کے سامنے مکمل طور پر بے بس نظر آئے۔
بنگلہ دیش کی طرف سے تین کھلاڑیوں نے نصف سنچریاں بنائیں۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کی طرف سے تین کھلاڑیوں نے نصف سنچریاں بنائیں۔
بنگلہ دیشں نے آخری دس اوور میں 112 رن سکور کیے۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیشں نے آخری دس اوور میں 112 رن سکور کیے۔
پاکستان بنگلہ دیش کے صرف تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کر سکا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان بنگلہ دیش کے صرف تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کر سکا۔
پاکستان کے مایہ ناز گیند باز بھی بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں کو شاٹس کھیلنے سے نہیں روک پائے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے مایہ ناز گیند باز بھی بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں کو شاٹس کھیلنے سے نہیں روک پائے۔