پاکستان بمقابلہ بھارت تصویری جھلکیاں

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ جاری ہے

پاکستانی بولر عمر گل بھارتی کپتان ویراٹ کوہلی کو آؤٹ کرنے کے بعد خوشی منا رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی بولر عمر گل بھارتی کپتان ویراٹ کوہلی کو آؤٹ کرنے کے بعد خوشی منا رہے ہیں۔
ویراٹ کوہلی صرف پانچ رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنویراٹ کوہلی صرف پانچ رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔
روہت شرما نے 58 گیندوں میں 56 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنروہت شرما نے 58 گیندوں میں 56 رنز بنائے۔
روہت شرما رن لینے کی کوشش میں۔
،تصویر کا کیپشنروہت شرما رن لینے کی کوشش میں۔
محمد حفیظ نے محمد طلحہ کی گیند پر روہت شرما کا کیچ پکڑا۔
،تصویر کا کیپشنمحمد حفیظ نے محمد طلحہ کی گیند پر روہت شرما کا کیچ پکڑا۔
روہت شرما کے آؤٹ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم۔
،تصویر کا کیپشنروہت شرما کے آؤٹ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم۔
پاکستانی کھلاڑی شرجیل کو چوٹ لگنے کے باعث گراؤنڈ سے باہر لے جایا جا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی کھلاڑی شرجیل کو چوٹ لگنے کے باعث گراؤنڈ سے باہر لے جایا جا رہا ہے۔
پاکستان کے بیٹسمین شرجیل خان پچیس رنز بنا کر بولڈ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے بیٹسمین شرجیل خان پچیس رنز بنا کر بولڈ ہوئے۔
احمد شہزاد رن لیتے ہوئے۔ احمد نے 44 گیندوں میں 42 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشناحمد شہزاد رن لیتے ہوئے۔ احمد نے 44 گیندوں میں 42 رنز بنائے۔
مصباح الحق ایک رن بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنمصباح الحق ایک رن بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔
رن آؤٹ ہونے کے بعد مصباح پویلین کی جانب جا رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنرن آؤٹ ہونے کے بعد مصباح پویلین کی جانب جا رہے ہیں۔
شاہد آفریدی نے آخری اوور کی تیسری اور چوتھی گیند پر دو چھکے مار کر پاکستان کو جتوایا۔
،تصویر کا کیپشنشاہد آفریدی نے آخری اوور کی تیسری اور چوتھی گیند پر دو چھکے مار کر پاکستان کو جتوایا۔