ایشیا کپ میں پاکستان اور افغانستان مدِمقابل

فتح اللہ میں ایشیا کپ کے تیسرے میچ کی جھلکیاں

بنگلہ دیش میں جاری ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 72 رنز سے شکست دے دی ہے۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش میں جاری ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 72 رنز سے شکست دے دی ہے۔
افغانستان کی جانب سے نور علی زردان نے سات چوکوں کی مدد سے 44 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنافغانستان کی جانب سے نور علی زردان نے سات چوکوں کی مدد سے 44 رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے عمر گل نے افغانستان کے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے عمر گل نے افغانستان کے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
افغانستان کے نوروز منگل نے تین چوکوں کی مدد سے 35 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنافغانستان کے نوروز منگل نے تین چوکوں کی مدد سے 35 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔
دوسری وکٹ کے لیے نور علی زدران اور اصغر ستنکزئی کے درمیان 66 رنز کی شراکت ہوئی جس کا خاتمہ سعید اجمل نے نور علی کو 44 رنز پر ایل بی ڈبلیو کر کے کیا۔
،تصویر کا کیپشندوسری وکٹ کے لیے نور علی زدران اور اصغر ستنکزئی کے درمیان 66 رنز کی شراکت ہوئی جس کا خاتمہ سعید اجمل نے نور علی کو 44 رنز پر ایل بی ڈبلیو کر کے کیا۔
اس میچ میں احمد شہزاد کے علاوہ پاکستان کے ابتدائی بلے باز ناکام رہے۔ احمد شہزاد نے نصف سنچری سکور کی۔
،تصویر کا کیپشناس میچ میں احمد شہزاد کے علاوہ پاکستان کے ابتدائی بلے باز ناکام رہے۔ احمد شہزاد نے نصف سنچری سکور کی۔
افغانستان کی جانب سے سمیع اللہ شنواری نے دو وکٹیں حاصل کی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنافغانستان کی جانب سے سمیع اللہ شنواری نے دو وکٹیں حاصل کی ہیں۔
افغان کھلاڑیوں نے فیلڈنگ کا عمدہ مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنافغان کھلاڑیوں نے فیلڈنگ کا عمدہ مظاہرہ کیا۔
سری لنکا کے خلاف نصف سنچری بنانے والے مصباح الحق اس مرتبہ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کے خلاف نصف سنچری بنانے والے مصباح الحق اس مرتبہ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔
عمر اکمل نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی ٹیم کو سہارا دیا اور سنچری بنا کر ٹیم کو بہتر سکور تک پہنچنے میں مدد دی۔
،تصویر کا کیپشنعمر اکمل نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی ٹیم کو سہارا دیا اور سنچری بنا کر ٹیم کو بہتر سکور تک پہنچنے میں مدد دی۔