BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
پاکستان میں قالین بافی
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
27 فروری 2014
پاکستان میں قالین بافی کی صنعت بہت فعال ہے
،تصویر کا کیپشن
پاکستان میں قالین بافی کی صنعت کئی شہروں میں قائم ہے۔
،تصویر کا کیپشن
قالین بافی کے دوران دھاگوں کو رنگنے کا کام سب سے پہلے ہوتا ہے اور اس میں رنگوں کا انتخاب بہت اہم ہے۔
،تصویر کا کیپشن
پاکستان میں تیار کردہ قالینوں کی دنیا بھر میں مانگ ہے۔
،تصویر کا کیپشن
ہاتھ سے تیارہ کردہ قالینوں کو مشین سے تیارہ کردہ قالینوں سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
پاکستان میں توانائی کے بحران نے باقی صنعتوں کی طرح اس صنعت کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
جب بجلی کی سپلائی بحال ہوتی ہے تو مشینوں کے ساتھ مزدور بھی متحرک ہو جاتے ہیں اور کارخانوں میں جان پڑ جاتی ہے۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology