BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
ایشیا کپ، پاکستان بمقابلہ سری لنکا، تصاویر
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
25 فروری 2014
ایشیا کپ، پاکستان بمقابلہ سری لنکا، تصاویر
،تصویر کا کیپشن
مصباح الحق پاکستان کو فتح کے قریب لے گئے لیکن فتح سےہمکنار نہ کر سکے
،تصویر کا کیپشن
لکمل نے پاکستان کو پہلا نقصان پہنچایا۔
،تصویر کا کیپشن
اوپنر شرجیل خان 26 رنز بنا کر تھرنگا لکمل کی گیند پر آؤٹ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشن
لستھ مالنگا نے دوسرے سپیل میں پانچ وکٹیں حاصل کر کے سری لنکا کو فتح سے ہمکنار کر دیا
،تصویر کا کیپشن
سری لنکا نے تھری مانے کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کے لیے 297 رنز کا ہدف مقرر کیا۔ تھری مانے نے سنچری سکور کی۔
،تصویر کا کیپشن
عمر گل نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے آٹھ اووروں میں صرف 38 رنز دے کر دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشن
سنگا کارا اور تھری مانے کی عمدہ شراکت کی بدولت سری لنکا کو بڑا سکور کرنے میں مدد ملی۔ سنگا کارا نے 67 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشن
سری لنکا کے تجربہ کار بیٹسمین مہیلا جے وردھنے زیادہ دیر تک وکٹ پر نہ ٹھہر سکے۔
،تصویر کا کیپشن
چندی مل ناٹ آؤٹ رہے۔ انھیں بیٹنگ کے لیے آٹھویں نمبر پر بھیجاگیا تھا۔
،تصویر کا کیپشن
شاہد آفریدی نے مہیلا جے وردھنے سمیت دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology