،تصویر کا کیپشنکراچی میں جاری پاکستان فیشن ویک کے دوسرے روز مایہ ناز فیشن ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات می نمائش کی۔ اس تصویر میں مشہور اداکارہ عائشہ عمر نے ڈیزائنرز ماہین کریم کے لباس کی نمائش کی۔
،تصویر کا کیپشنایک ماڈل ڈیزائنر فہد حسین کا لباس زیب تن کیے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنایک اور ماڈل ڈیزائنر فہد حسین کا لباس زیب تن کیے کیٹ واک کرتی ہوئی۔
،تصویر کا کیپشنڈیزائنر گلابو نے بھی اپنے ملبوسات کی نمائش کی۔
،تصویر کا کیپشنایک اور ماڈل گلابو کا لباس پہنے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنجعفر جیز نے بھی بیگ کی نمائش کی۔
،تصویر کا کیپشنایک اور ماڈل جعفر جی کا بیگ لیے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنمشہور ڈیزائنر شماعیل نے بھی پروقار ملبسات کی نمائش کی۔
،تصویر کا کیپشنایک اور ماڈل مشہور ڈیزائنر شماعیل کا لباس زیب تن کیے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنشیپ برانڈ کے نام سے دستیاب ملبوسات کی نمائش کی گئی۔
،تصویر کا کیپشندو ماڈلز شیپ کے ملبوسات کی نمایش کرتی ہوئیں۔