فیشن، ڈیزائنرز، ماڈلز اور کیمرے

کراچی میں پاکستان فیشن کونسل کے زیر انتظام فیشن ویک کا آغاز

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں پاکستان فیشن کونسل کے زیر انتظام فیشن ویک کا آغاز ہوا۔ اس تصویر میں ماڈل ڈیزائنر ایبل ایمانوئل کے ملبوسات کی نمائش کر رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں پاکستان فیشن کونسل کے زیر انتظام فیشن ویک کا آغاز ہوا۔ اس تصویر میں ماڈل ڈیزائنر ایبل ایمانوئل کے ملبوسات کی نمائش کر رہی ہے۔
اس فیشن ویک میں پاکستان کے نامی گرامی فیشن ڈیزائنر اپنے ملبوسات پیش کر رہے ہیں۔ اس تصویر ماڈلز ڈیزائنر ندا کے ملبوسات کی نمائش کر رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس فیشن ویک میں پاکستان کے نامی گرامی فیشن ڈیزائنر اپنے ملبوسات پیش کر رہے ہیں۔ اس تصویر ماڈلز ڈیزائنر ندا کے ملبوسات کی نمائش کر رہی ہیں۔
ایشین انسٹیٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن کا لباس زیب تن کیے ہوئے ماڈل کیٹ واک پر۔
،تصویر کا کیپشنایشین انسٹیٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن کا لباس زیب تن کیے ہوئے ماڈل کیٹ واک پر۔
ایشین انسٹیٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن کا لباس زیب تن کیے ہوئے ماڈل کیٹ واک پر۔
،تصویر کا کیپشنایشین انسٹیٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن کا لباس زیب تن کیے ہوئے ماڈل کیٹ واک پر۔
ڈیزائنر شہلا کے لباس کی نمائش کی جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنڈیزائنر شہلا کے لباس کی نمائش کی جا رہی ہے۔
مشہور برانڈ ایچ ایس وائی کا لباس پہنے ہوئے ماڈل کیٹ واک پر۔
،تصویر کا کیپشنمشہور برانڈ ایچ ایس وائی کا لباس پہنے ہوئے ماڈل کیٹ واک پر۔
اس فیشن ویک میں مشہور ڈیزائنر نینا لوٹیا نے بھی اپنے ملبوسات کی نمائش کی۔
،تصویر کا کیپشناس فیشن ویک میں مشہور ڈیزائنر نینا لوٹیا نے بھی اپنے ملبوسات کی نمائش کی۔
مشہور فیشن ڈیزائنر ایچ ایس وائی کے ملبوسات کو پذیرائی ملی۔
،تصویر کا کیپشنمشہور فیشن ڈیزائنر ایچ ایس وائی کے ملبوسات کو پذیرائی ملی۔