مذاکرات نہ ہوئے تو تشدد بڑھے گا

طالبان کی نمائندہ کمیٹی کے رابطہ کار یوسف شاہ نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات نہ ہونے کی صورت میں تشدد کے واقعات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔