سوچی اولمپکس میں موسم گرم

کھیلوں کے گرما گرم مقابلوں نے موسم بھی گرما دیا ہے۔

سوچی میں درجۂ حرارت ان دنوں 20 درجے تک پہنچ جاتا ہے۔ بی بی سی روسی سروس کے نامہ نگار انستاسیا اُسپینسکایا اپنی سکی اور کیمرہ لے کر نکل کھڑے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنسوچی میں درجۂ حرارت ان دنوں 20 درجے تک پہنچ جاتا ہے۔ بی بی سی روسی سروس کے نامہ نگار انستاسیا اُسپینسکایا اپنی سکی اور کیمرہ لے کر نکل کھڑے ہوئے۔
گو ابھی فروری ختم نہیں ہوا لیکن سوچی کے لوگوں نے سمندر میں نہانا شروع کر دیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنگو ابھی فروری ختم نہیں ہوا لیکن سوچی کے لوگوں نے سمندر میں نہانا شروع کر دیا ہے۔
سوچی میں ساحل سمندر کے ساتھ راستوں پر شاشلک کی دکانیں سیاحوں کے لیے بڑی کشش کا باعث ہیں۔ آپ اس کا کسی بھی وقت مزا اٹھا سکتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسوچی میں ساحل سمندر کے ساتھ راستوں پر شاشلک کی دکانیں سیاحوں کے لیے بڑی کشش کا باعث ہیں۔ آپ اس کا کسی بھی وقت مزا اٹھا سکتے ہیں۔
شاشلک ترکی انداز کی روٹی کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنشاشلک ترکی انداز کی روٹی کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔
سوچی میں سکول کے بچے سرمائی اولمپکس کی وجہ سے لمبی تعطیلات کے مزے لوٹ رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسوچی میں سکول کے بچے سرمائی اولمپکس کی وجہ سے لمبی تعطیلات کے مزے لوٹ رہے ہیں۔
غیر معمولی طور پر گرم موسم کی وجہ سے شہر کے فوارے جاری کر دیے گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنغیر معمولی طور پر گرم موسم کی وجہ سے شہر کے فوارے جاری کر دیے گئے ہیں۔
مقامی بازاروں میں تازہ کاشت کی گئی سبزیاں اور پھل آ گئے ہیں۔ سبزیوں اور پھلوں کے تاجر سوچی اولمپکس کی وجہ سے اچھے کاروبار کی توقع کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمقامی بازاروں میں تازہ کاشت کی گئی سبزیاں اور پھل آ گئے ہیں۔ سبزیوں اور پھلوں کے تاجر سوچی اولمپکس کی وجہ سے اچھے کاروبار کی توقع کر رہے ہیں۔
یہ ایک مختلف طرح کے تمغے ہیں جس کی دوڑ میں اتھلیٹس نہیں بلکہ گھریلو خواتین شامل ہیں۔
،تصویر کا کیپشنیہ ایک مختلف طرح کے تمغے ہیں جس کی دوڑ میں اتھلیٹس نہیں بلکہ گھریلو خواتین شامل ہیں۔
ان دنوں سوچی میں صرف کھیلوں کی خبریں گرم ہیں۔ یہاں روسی تحفے بہت مقبول ہیں۔
،تصویر کا کیپشنان دنوں سوچی میں صرف کھیلوں کی خبریں گرم ہیں۔ یہاں روسی تحفے بہت مقبول ہیں۔
رییا سوچی کی 80 سالہ رہائشی ہیں جو فگر سکیٹنگ کی بڑی شوقین ہیں۔ رییا مقامی طور پر بہت مشہور ہیں اور بہت سے سیاح ان کے ساتھ تصویر کھنچوانا چاہتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنرییا سوچی کی 80 سالہ رہائشی ہیں جو فگر سکیٹنگ کی بڑی شوقین ہیں۔ رییا مقامی طور پر بہت مشہور ہیں اور بہت سے سیاح ان کے ساتھ تصویر کھنچوانا چاہتے ہیں۔
مقامی کتے کھیلوں اور لوگوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ کاپا بھی سوچی میں اجنبیوں کو دیکھ کر بہت حیران ہو رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمقامی کتے کھیلوں اور لوگوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ کاپا بھی سوچی میں اجنبیوں کو دیکھ کر بہت حیران ہو رہے ہیں۔
مقامی پھول فروش ایلبرٹ ویلنٹائن ڈے کے لیے پوری طرح تیار تھے۔ اس دن ان کے تمام پھول دس منٹ میں فروخت ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنمقامی پھول فروش ایلبرٹ ویلنٹائن ڈے کے لیے پوری طرح تیار تھے۔ اس دن ان کے تمام پھول دس منٹ میں فروخت ہو گئے۔
گرم موسم اور بے شمار سیاحوں کی موجودگی سے ایلڈر کا کاروبار دن رات چل رہا ہے۔ ایلڈر جیسے بعض کاروباری حضرات غبارے اور مختلف اشیا بیچ کر کھیلوں کا بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنگرم موسم اور بے شمار سیاحوں کی موجودگی سے ایلڈر کا کاروبار دن رات چل رہا ہے۔ ایلڈر جیسے بعض کاروباری حضرات غبارے اور مختلف اشیا بیچ کر کھیلوں کا بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
کچھ لوگ اس موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے فن پارے فروخت کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنکچھ لوگ اس موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے فن پارے فروخت کر رہے ہیں۔
سوچی میں موسم اس قدر گرم ہے کہ بہت سے بے گھر لوگ ساحل سمندر پر آرام کی غرض سے پہنچ جاتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسوچی میں موسم اس قدر گرم ہے کہ بہت سے بے گھر لوگ ساحل سمندر پر آرام کی غرض سے پہنچ جاتے ہیں۔
پہاڑوں میں بھی ایتھلیٹوں کو اپنی آستینیں چڑھا کر سکی انگ کرنا پڑتی ہے۔ خواتین کی سکی انگ دوڑ 14 ڈگری سینٹی گریڈ میں ہوئی۔
،تصویر کا کیپشنپہاڑوں میں بھی ایتھلیٹوں کو اپنی آستینیں چڑھا کر سکی انگ کرنا پڑتی ہے۔ خواتین کی سکی انگ دوڑ 14 ڈگری سینٹی گریڈ میں ہوئی۔