سوچی اولمکپس کی جھلکیاں

سوچی میں جاری سرمائی کھیلوں کی جھلکیاں

دنیا کے معروف سنو بورڈر شان وائٹ ہاف پائپ کے فائنل میں پہنچ گئے تھے لیکن سرمائی اولمپکس میں مسلسل تیسری مرتبہ طلائی تمغہ جیتنے کا ریکارڈ قائم نہ کر سکے اور چوتھی پوزیشن ہی حاصل کر سکے۔ سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے روسی نژاد کھلاڑی لوری پوڈلیڈیچکوف نے طلائی تمغہ جیتا۔
،تصویر کا کیپشندنیا کے معروف سنو بورڈر شان وائٹ ہاف پائپ کے فائنل میں پہنچ گئے تھے لیکن سرمائی اولمپکس میں مسلسل تیسری مرتبہ طلائی تمغہ جیتنے کا ریکارڈ قائم نہ کر سکے اور چوتھی پوزیشن ہی حاصل کر سکے۔ سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے روسی نژاد کھلاڑی لوری پوڈلیڈیچکوف نے طلائی تمغہ جیتا۔
جرمنی کی میلن وینڈ اور ڈینیئل وینڈ جوڑوں کی فگر سکیٹنگ مقابلوں کے دوران۔
،تصویر کا کیپشنجرمنی کی میلن وینڈ اور ڈینیئل وینڈ جوڑوں کی فگر سکیٹنگ مقابلوں کے دوران۔
برسوں کی مہم کے بعد آخر کار اس مرتبہ پہلی بار خواتین کے سکی جمپنگ کے مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔ جرمنی کی کرینا ووگٹ نے یہ تاریخی فتح حاصل کی۔
،تصویر کا کیپشنبرسوں کی مہم کے بعد آخر کار اس مرتبہ پہلی بار خواتین کے سکی جمپنگ کے مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔ جرمنی کی کرینا ووگٹ نے یہ تاریخی فتح حاصل کی۔
ان کی 42 دفعہ ہڈیاں ٹوٹیں اور چار مرتبہ ایسے آپریشن ہوئے جس سے ان کے کریئر کو خطرہ لاحق تھا۔ ایسے میں اگر برطانیہ کی چیمی ایلکاٹ دعویٰ کریں کہ ان کے ساتھ حادثات بہت پیش آتے ہیں تو یہ حیرانی کی بات نہیں۔ ٹانگ ٹوٹنے کی وجہ سے پانچ ماہ بعد ڈاؤن ہل سکی انگ میں حصلہ لینے والی ایلکاٹ 19 ویں نمبر پر آئیں۔ سوئٹزرلینڈ کی ڈومنیک گِسن اور سلوینیا کی ٹینا میزے دونوں نے ہی طلائی تمغے جیتے جبکہ سوئٹزرلینڈ کی ہی لارا گٹ نے کانسی کا تمغہ جیتا۔
،تصویر کا کیپشنان کی 42 دفعہ ہڈیاں ٹوٹیں اور چار مرتبہ ایسے آپریشن ہوئے جس سے ان کے کریئر کو خطرہ لاحق تھا۔ ایسے میں اگر برطانیہ کی چیمی ایلکاٹ دعویٰ کریں کہ ان کے ساتھ حادثات بہت پیش آتے ہیں تو یہ حیرانی کی بات نہیں۔ ٹانگ ٹوٹنے کی وجہ سے پانچ ماہ بعد ڈاؤن ہل سکی انگ میں حصلہ لینے والی ایلکاٹ 19 ویں نمبر پر آئیں۔ سوئٹزرلینڈ کی ڈومنیک گِسن اور سلوینیا کی ٹینا میزے دونوں نے ہی طلائی تمغے جیتے جبکہ سوئٹزرلینڈ کی ہی لارا گٹ نے کانسی کا تمغہ جیتا۔
ان سرمائی اولمپکس میں ’نورڈک کمبائنڈ‘ ایسا واحد کھیل ہے جس میں صرف مرد حصہ لے رہے ہیں۔ یہ کھیل سکی جمپنگ اور کراس کنٹری سکی انگ پر مشتمل ہے۔ اس تصویر میں سوئٹزرلینڈ کے ٹِم ہگ کو کھیل کے سکی جمپنگ مرحلے کے ٹرائل کے دوران دیکھا جا سکتا ہے۔ (یہ تصویر فش آئی لینز کے ذریعے لی گئی ہے)
،تصویر کا کیپشنان سرمائی اولمپکس میں ’نورڈک کمبائنڈ‘ ایسا واحد کھیل ہے جس میں صرف مرد حصہ لے رہے ہیں۔ یہ کھیل سکی جمپنگ اور کراس کنٹری سکی انگ پر مشتمل ہے۔ اس تصویر میں سوئٹزرلینڈ کے ٹِم ہگ کو کھیل کے سکی جمپنگ مرحلے کے ٹرائل کے دوران دیکھا جا سکتا ہے۔ (یہ تصویر فش آئی لینز کے ذریعے لی گئی ہے)
خواتین کے آئس ہاکی مقابلوں میں گروپ اے میں کینیڈا اور امریکہ کے میچ سے قبل کینیڈا کی ٹیم کے مداح اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنخواتین کے آئس ہاکی مقابلوں میں گروپ اے میں کینیڈا اور امریکہ کے میچ سے قبل کینیڈا کی ٹیم کے مداح اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں۔
خواتین کی آئس ہاکی مقابلوں میں گروپ اے کے ایک میچ میں فن لینڈ نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دی۔
،تصویر کا کیپشنخواتین کی آئس ہاکی مقابلوں میں گروپ اے کے ایک میچ میں فن لینڈ نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دی۔
روزا خوتور ایکسٹریم پارک میں جاپان کی رانا اوکادا خواتین کے سنوبورڈنگ ہاف پائپ کے کوالیفیکیشن راؤنڈ کے دوران۔
،تصویر کا کیپشنروزا خوتور ایکسٹریم پارک میں جاپان کی رانا اوکادا خواتین کے سنوبورڈنگ ہاف پائپ کے کوالیفیکیشن راؤنڈ کے دوران۔
ناروے اور جرمنی کے درمیان کرلنگ مقابلے کا ایک منظر۔
،تصویر کا کیپشنناروے اور جرمنی کے درمیان کرلنگ مقابلے کا ایک منظر۔
سکیلیٹن مقابلوں کے لیے پریکٹس میں حصہ لینے والے ایک ایتھلیٹ کا عکس عینک کے عدسوں میں دیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنسکیلیٹن مقابلوں کے لیے پریکٹس میں حصہ لینے والے ایک ایتھلیٹ کا عکس عینک کے عدسوں میں دیکھا جا سکتا ہے۔