کون کتنے میں بِکا؟

انڈین پریمیئر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی نیلامی

انڈین پریمیئر لیگ کی نیلامی میں یوراج سنگھ کی سب سے زیادہ بولی لگی۔ یوراج کو رائل چیلنجرز بنگلور نے 14 کروڑ میں خریدا ہے۔
،تصویر کا کیپشنانڈین پریمیئر لیگ کی نیلامی میں یوراج سنگھ کی سب سے زیادہ بولی لگی۔ یوراج کو رائل چیلنجرز بنگلور نے 14 کروڑ میں خریدا ہے۔
کیون پیٹرسن کی قیمت نو کروڑ روپے لگی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ آئی پی ایل میں نیلامی روپوں میں ہوئی۔
،تصویر کا کیپشنکیون پیٹرسن کی قیمت نو کروڑ روپے لگی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ آئی پی ایل میں نیلامی روپوں میں ہوئی۔
مچل جانسن کو پنجاب نے ساڑھے چھ کروڑ میں خریدا۔
،تصویر کا کیپشنمچل جانسن کو پنجاب نے ساڑھے چھ کروڑ میں خریدا۔
جنوبی افریقہ کے ژاک کیلس کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ساڑھے پانچ کروڑ روپے میں خریدا۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ کے ژاک کیلس کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ساڑھے پانچ کروڑ روپے میں خریدا۔
ڈیوڈ وارنر کی قیمت ساڑھے پانچ کروڑ روپے لگی۔
،تصویر کا کیپشنڈیوڈ وارنر کی قیمت ساڑھے پانچ کروڑ روپے لگی۔
تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے مرلی وجے کو دہلی ڈیئر ڈیولز نے خریدا۔
،تصویر کا کیپشنتمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے مرلی وجے کو دہلی ڈیئر ڈیولز نے خریدا۔
آسٹریلیا کے جارحانہ بلے باز جارج بیلی کو پنجاب ٹیم نے خریدا۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کے جارحانہ بلے باز جارج بیلی کو پنجاب ٹیم نے خریدا۔
وریندر سہواگ کی قیمت بہت کم رہی اور ان کو پنجاب نے ’صرف‘ تین کروڑ بیس لاکھ روپے میں خریدا۔
،تصویر کا کیپشنوریندر سہواگ کی قیمت بہت کم رہی اور ان کو پنجاب نے ’صرف‘ تین کروڑ بیس لاکھ روپے میں خریدا۔