’لڑائی شریعت کے نفاذ کے لیے ہی ہے‘
کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی لڑائی شریعت کے نفاذ کے لیے ہی ہے اور اگر وہ کسی اور قانون کو مانتے تو جنگ ہی نہ ہوتی۔