’چوہدری نثار کو کمیٹی میں شامل ہونا چاہیے‘

حکومتی کمیٹی کے رکن رحیم اللہ یوسفزئی نے بی بی سی کو بتایا کہ آئین کے فریم ورک میں مذاکرات کا فیصلہ مشترکہ طور پر اتفاق رائے سے کیا گیا تھا اور اس پر کمیٹی کے اندر کسی نے کوئی اعتراض نہیں کیا تھا، جس کے بعد مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا تھا۔

حکومت کی طرف سے مذاکرات کے لیے نامزد کردہ تجزیہ کار رحیم اللہ یوسفزئی کی بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین میں گفتگو سنیے۔