سوچی میں سرمائی اولمپکس مقابلے

سرمائی اولمپک کھیلوں کے آغاز سے قبل کھلاڑی حتمی تیاریوں میں مصروف

روس کے شہر سوچی میں جمعے سے سرمائی اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنروس کے شہر سوچی میں جمعے سے سرمائی اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔
روس میں ان سرمائی اولمپکس کو کامیاب بنانے کے لیے خاص تیاریاں کی گئی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنروس میں ان سرمائی اولمپکس کو کامیاب بنانے کے لیے خاص تیاریاں کی گئی ہیں۔
اولمپکس کے دوران 11 مختلف مقامات پر مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔
،تصویر کا کیپشناولمپکس کے دوران 11 مختلف مقامات پر مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔
اولمپک گاؤں بڑے رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور وہاں کھلاڑیوں کے استعمال کے لیے سائیکلوں کا انتظام کیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشناولمپک گاؤں بڑے رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور وہاں کھلاڑیوں کے استعمال کے لیے سائیکلوں کا انتظام کیا گیا ہے۔
سرمائی اولمپک میں فِگر سکیٹنگ بہت مقبول ہے۔
،تصویر کا کیپشنسرمائی اولمپک میں فِگر سکیٹنگ بہت مقبول ہے۔
اولمپک گاؤں میں کل چھ ہزار سے زائد افراد کی رہائش کا انتظام کیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشناولمپک گاؤں میں کل چھ ہزار سے زائد افراد کی رہائش کا انتظام کیا گیا ہے۔
سوچی اولمپکس میں 90 ممالک سے تقریباً تین ہزار کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسوچی اولمپکس میں 90 ممالک سے تقریباً تین ہزار کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
سرمائی اولمپکس 23 فروری تک جاری رہیں گے۔
،تصویر کا کیپشنسرمائی اولمپکس 23 فروری تک جاری رہیں گے۔
 مختلف ممالک سے روس پہنچنے والے کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا جا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشن مختلف ممالک سے روس پہنچنے والے کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا جا رہا ہے۔
ان کھیلوں کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنان کھیلوں کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔