وائکنگ کے زمانے کے نوادرات کی نمائش

برطانیہ پر حملہ آور ہونے والے وائکنگ کے دور کی نمائش

لندن میں 20 برس بعد وائکنگز کے زمانے کی ایک بڑی نمائش منعقد ہو رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنلندن میں 20 برس بعد وائکنگز کے زمانے کی ایک بڑی نمائش منعقد ہو رہی ہے۔
نمائش میں مرکزی توجہ کا مرکز وائکنگ کے زمانے کا یہ بحری جہاز رہےگا۔ اس 27 فٹ لمبے اور ایک ہزار سال پرانے جہاز کے ٹکڑے بڑی احتیاط سے بکسوں میں رکھےگئے تھے۔
،تصویر کا کیپشننمائش میں مرکزی توجہ کا مرکز وائکنگ کے زمانے کا یہ بحری جہاز رہےگا۔ اس 27 فٹ لمبے اور ایک ہزار سال پرانے جہاز کے ٹکڑے بڑی احتیاط سے بکسوں میں رکھےگئے تھے۔
اس جہاز کو وائکنگ کے زمانے میں برطانیہ اور آئرلینڈ سے بازیاب ہونے والی اشیا کے ساتھ نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔
،تصویر کا کیپشناس جہاز کو وائکنگ کے زمانے میں برطانیہ اور آئرلینڈ سے بازیاب ہونے والی اشیا کے ساتھ نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔
اس نمائش کا مقصد وائکنگ حملہ آوروں اور تاجروں کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس نمائش کا مقصد وائکنگ حملہ آوروں اور تاجروں کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔
نمائش کے منتظمین میں شامل گیرتھ ویلیمز کا کہنا ہے کہ وائکنگز کو سونا اور چاندی جمع کرنے کا بہت شوق تھا۔ وہ طاقت اور دولت کا اظہار چمک سے کرتے تھے۔ یہ کان کا پہناوا دسویں صدی کا ہے۔
،تصویر کا کیپشننمائش کے منتظمین میں شامل گیرتھ ویلیمز کا کہنا ہے کہ وائکنگز کو سونا اور چاندی جمع کرنے کا بہت شوق تھا۔ وہ طاقت اور دولت کا اظہار چمک سے کرتے تھے۔ یہ کان کا پہناوا دسویں صدی کا ہے۔
اس نمائش میں حال ہی میں ڈروسیٹ کےعلاقے میں پائی جانے والی اجتماعی قبر سے بازیاب ہونے والے ڈھانچے بھی رکھے جائیں گے۔
،تصویر کا کیپشناس نمائش میں حال ہی میں ڈروسیٹ کےعلاقے میں پائی جانے والی اجتماعی قبر سے بازیاب ہونے والے ڈھانچے بھی رکھے جائیں گے۔
نمائش کے منتظمین کا کہنا ہے کہ لوگوں کو وائکنگ کے سروں پر حفاظت کے لیے پہنے والے سینگوں والے ہیلمٹ دیکھنے کی توقع نہیں کرنی چاہیے۔ ایسے ہیملٹ صرف کہانیوں کے لیے بنائے گئے تھے۔
،تصویر کا کیپشننمائش کے منتظمین کا کہنا ہے کہ لوگوں کو وائکنگ کے سروں پر حفاظت کے لیے پہنے والے سینگوں والے ہیلمٹ دیکھنے کی توقع نہیں کرنی چاہیے۔ ایسے ہیملٹ صرف کہانیوں کے لیے بنائے گئے تھے۔
اس نمائش کا عنوان ’وائکنگ کی زندگی اور ان کی داستان‘ ہے اور یہ سینزبری گیلری میں چھ مارچ سے 22 جون تک پیش کی جائےگی۔
،تصویر کا کیپشناس نمائش کا عنوان ’وائکنگ کی زندگی اور ان کی داستان‘ ہے اور یہ سینزبری گیلری میں چھ مارچ سے 22 جون تک پیش کی جائےگی۔