سلمان نے ہمت نہیں ہاری

امیتابھ بچن کی گجرات نوازی، سلمان خان اب بھی اپنی فلم کی کامیاب کے لیے کوشاں

بالی وڈ کے معروف اداکار ابھے دیول، اپنی دوست اور کو سٹار پریتی دیسائی کے ساتھ فلم ’ون بائی ٹو‘ کے پروموشن پر۔ یہ فلم 31 جنوری کو ریلیز ہو رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنبالی وڈ کے معروف اداکار ابھے دیول، اپنی دوست اور کو سٹار پریتی دیسائی کے ساتھ فلم ’ون بائی ٹو‘ کے پروموشن پر۔ یہ فلم 31 جنوری کو ریلیز ہو رہی ہے۔
فلم ’ون بائی ٹو‘ میں پریتی دیسائی نے رقاصہ کا کردار ادا کیا ہے۔ پریتی اس سے پہلے فلم ’شور ان دا سٹی‘ میں کام کر چکی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنفلم ’ون بائی ٹو‘ میں پریتی دیسائی نے رقاصہ کا کردار ادا کیا ہے۔ پریتی اس سے پہلے فلم ’شور ان دا سٹی‘ میں کام کر چکی ہیں۔
اداکار سلمان خان اپنی فلم ’جے ہو‘ کی ریلیز کے بعد بھی اس کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ اس تصویر میں (بائیں سے) برونا عبداللہ، نادرہ ببّر، ڈیزی شاہ، سلمان خان اور ثنا خان ہیں۔
،تصویر کا کیپشناداکار سلمان خان اپنی فلم ’جے ہو‘ کی ریلیز کے بعد بھی اس کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ اس تصویر میں (بائیں سے) برونا عبداللہ، نادرہ ببّر، ڈیزی شاہ، سلمان خان اور ثنا خان ہیں۔
فلم ’جے ہو‘ ڈیزی شاہ کی پہلی فلم ہے۔ ایک جانب فلم کو حسبِ توقع کامیابی نہیں مل رہی ہے تو دوسری جانب تجزیہ نگاروں کی طرف سے ڈیزی شاہ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنفلم ’جے ہو‘ ڈیزی شاہ کی پہلی فلم ہے۔ ایک جانب فلم کو حسبِ توقع کامیابی نہیں مل رہی ہے تو دوسری جانب تجزیہ نگاروں کی طرف سے ڈیزی شاہ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
گجرات ٹورزم کے ایک اشتہار کی شوٹنگ کے دوران شائقین سے مخاطب امیتابھ بچن۔
،تصویر کا کیپشنگجرات ٹورزم کے ایک اشتہار کی شوٹنگ کے دوران شائقین سے مخاطب امیتابھ بچن۔
شوجیت سرکار اس اشتہار کی ہدایت دے رہے ہیں۔ امیتابھ بچن گجرات سے پہلے اپنی ریاست اترپردیش کے برانڈ ایمبیسڈر رہ چکے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنشوجیت سرکار اس اشتہار کی ہدایت دے رہے ہیں۔ امیتابھ بچن گجرات سے پہلے اپنی ریاست اترپردیش کے برانڈ ایمبیسڈر رہ چکے ہیں۔