جاپانی برفانی بندر

’موت کی گھاٹی،‘ جہاں صدیوں سے بندر مقیم ہیں

یہ ہیں مکاک بندر جنھیں ’برف کے بندر‘ بھی کہا جاتا ہے۔ جاپان کی موت کی گھاٹی یعنی ’جگو کُدانی منکی پارک‘ میں یہ کھلے آسمان کے نیچےگرم پانی کے جھرنے میں آرام کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنیہ ہیں مکاک بندر جنھیں ’برف کے بندر‘ بھی کہا جاتا ہے۔ جاپان کی موت کی گھاٹی یعنی ’جگو کُدانی منکی پارک‘ میں یہ کھلے آسمان کے نیچےگرم پانی کے جھرنے میں آرام کر رہے ہیں۔
برفباری کے دوران گرم جھرنے کے نیچے آرام کرنا انھیں بہت پسند ہے۔یہ پارک جاپان کے یاما نوچی شہر میں ہے، اور یہاں تقریباً 160 مکاک بندر رہتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبرفباری کے دوران گرم جھرنے کے نیچے آرام کرنا انھیں بہت پسند ہے۔یہ پارک جاپان کے یاما نوچی شہر میں ہے، اور یہاں تقریباً 160 مکاک بندر رہتے ہیں۔
نوکیلی سیدھی چٹانوں اور جھیل سے اٹھنے والی گرم بھاپ کی وجہ سے جاپان کے لوگ اسے دوزخ یا موت کی گھاٹی کہتے ہیں۔ لیکن صدیوں پہلے ہی ان بندروں نے اسے اپنا مسکن بنا لیا تھا۔
،تصویر کا کیپشننوکیلی سیدھی چٹانوں اور جھیل سے اٹھنے والی گرم بھاپ کی وجہ سے جاپان کے لوگ اسے دوزخ یا موت کی گھاٹی کہتے ہیں۔ لیکن صدیوں پہلے ہی ان بندروں نے اسے اپنا مسکن بنا لیا تھا۔
جاپانی مکاک بندروں کی اس نسل سے ہیں جو اب صرف افریقہ اور ایشیا تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنجاپانی مکاک بندروں کی اس نسل سے ہیں جو اب صرف افریقہ اور ایشیا تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔
جاپانی انھیں ’نیہون سارو‘ کہتے ہیں اور یہ جاپان میں اتنے مقبول ہیں کہ اگر کوئی انھیں صرف سارو بھی کہے تو لوگ سمجھ جاتے ہیں کہ ان بندروں کی بات ہو رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنجاپانی انھیں ’نیہون سارو‘ کہتے ہیں اور یہ جاپان میں اتنے مقبول ہیں کہ اگر کوئی انھیں صرف سارو بھی کہے تو لوگ سمجھ جاتے ہیں کہ ان بندروں کی بات ہو رہی ہے۔
جاپانی مکاک بندروں کو جاپان میں مذہب ، تاریخ اور کہاوتوں میں کافی جگہ ملی ہے۔ ان بندروں کا ذکر قدیم داستانوں میں بھی ملتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنجاپانی مکاک بندروں کو جاپان میں مذہب ، تاریخ اور کہاوتوں میں کافی جگہ ملی ہے۔ ان بندروں کا ذکر قدیم داستانوں میں بھی ملتا ہے۔
اس علاقے کا موسم ان بندروں کے لیے مناسب ہے۔ انیسویں صدی کے فنکار واتنابے کزان نے مکاک کی ایک پینٹنگ بنائی تھی۔
،تصویر کا کیپشناس علاقے کا موسم ان بندروں کے لیے مناسب ہے۔ انیسویں صدی کے فنکار واتنابے کزان نے مکاک کی ایک پینٹنگ بنائی تھی۔
جاپان جانے والے سیاح اس علاقے کا رخ کرتے ہیں وہ ان بندروں کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بیتاب رہتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنجاپان جانے والے سیاح اس علاقے کا رخ کرتے ہیں وہ ان بندروں کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بیتاب رہتے ہیں۔