آخری دن کا کھیل تصاویر میں

پاکستا نے شارجہ ٹیسٹ میں سری لنکا کو شکست دے کر سیریز برابر کر لی ہے

پاکستان نے شارجہ میں کھیلے جانے والےتیسرے ٹیسٹ میچ میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان نے شارجہ میں کھیلے جانے والےتیسرے ٹیسٹ میچ میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔
پاکستان نے میچ جیت کر ٹیسٹ سیریز بھی برابر کر دی ہے۔ کپتان مصباح الحق نے ایک مرتبہ پھر انتہائی ذمہ داری سے کھیلتے ہوئے 68 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ انہوں نے اظہر علی کے ساتھ ملک کر 109 رنز کی پارٹنرشپ بنائی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان نے میچ جیت کر ٹیسٹ سیریز بھی برابر کر دی ہے۔ کپتان مصباح الحق نے ایک مرتبہ پھر انتہائی ذمہ داری سے کھیلتے ہوئے 68 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ انہوں نے اظہر علی کے ساتھ ملک کر 109 رنز کی پارٹنرشپ بنائی۔
اظہر علی کو مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
،تصویر کا کیپشناظہر علی کو مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
اظہر علی نے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور 103 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشناظہر علی نے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور 103 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
وکٹ کیپر سرفراز احمد نے عمدہ کھیلتے ہوئے 48 رنز بنائے تھے۔ سرفراز احمد اور اظہر علی نے مل کر 89 رنز کی پارٹنر شپ بنائی۔
،تصویر کا کیپشنوکٹ کیپر سرفراز احمد نے عمدہ کھیلتے ہوئے 48 رنز بنائے تھے۔ سرفراز احمد اور اظہر علی نے مل کر 89 رنز کی پارٹنر شپ بنائی۔
یونس خان دوسری اننگز میں بھی بڑا سکور نہیں بنا سکے اور صرف 29 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوگئے۔
،تصویر کا کیپشنیونس خان دوسری اننگز میں بھی بڑا سکور نہیں بنا سکے اور صرف 29 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوگئے۔
پہلی اننگز میں 147 کی شاندار اننگز کھیلنے والے احمد شہزاد دوسری اننگز میں صرف 21 رنز ہی بنا سکے۔
،تصویر کا کیپشنپہلی اننگز میں 147 کی شاندار اننگز کھیلنے والے احمد شہزاد دوسری اننگز میں صرف 21 رنز ہی بنا سکے۔
احمد شہزاد لکمل کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشناحمد شہزاد لکمل کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔
اس سے قبل سری لنکا کی دوسری ااننگز میں سعید اجمل نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ پہلی اننگز میں انہوں نے دو وکٹیں حاصل کی تھیں۔
،تصویر کا کیپشناس سے قبل سری لنکا کی دوسری ااننگز میں سعید اجمل نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ پہلی اننگز میں انہوں نے دو وکٹیں حاصل کی تھیں۔
عبدالرحمٰن نے دوسری اننگز میں سری لنکا کے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ پہلی اننگز میں وہ صرف ایک وکٹ حاصل کر سکے تھے۔
،تصویر کا کیپشنعبدالرحمٰن نے دوسری اننگز میں سری لنکا کے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ پہلی اننگز میں وہ صرف ایک وکٹ حاصل کر سکے تھے۔