ممبئی میں فلمی ستاروں کی مصروفیات

ممبئی میں فلمی ستاروں کی مصروفیات، ایک جانب ڈربی اور دوسری جانب میراتھن

اداکارہ کرینہ کپور بھارتی شہر ممبئی میں منعقد ہونے والی ڈربی آف مڈ ڈے ٹرافی کے مقابلے میں شرکت کرنے اس دلکش لباس میں پہنچیں
،تصویر کا کیپشناداکارہ کرینہ کپور بھارتی شہر ممبئی میں منعقد ہونے والی ڈربی آف مڈ ڈے ٹرافی کے مقابلے میں شرکت کرنے اس دلکش لباس میں پہنچیں
پاکستانی ماڈل سارا لورین نے بھی اس تقریب میں شرکت کی
،تصویر کا کیپشنپاکستانی ماڈل سارا لورین نے بھی اس تقریب میں شرکت کی
ڈربی آف مڈ ڈے میں شرکت کرنے کے لیے اداکار گلشن گروور اور اداکارہ ڈیزی شاہ
،تصویر کا کیپشنڈربی آف مڈ ڈے میں شرکت کرنے کے لیے اداکار گلشن گروور اور اداکارہ ڈیزی شاہ
اداکارہ وشنکا سنگھ اور اداکارہ مریم زکریا بھی اسی تقریب میں شرکت کرنے کے لیے پہنچیں
،تصویر کا کیپشناداکارہ وشنکا سنگھ اور اداکارہ مریم زکریا بھی اسی تقریب میں شرکت کرنے کے لیے پہنچیں
دوسری جانب ممبئی میں منعقد ہونے والی میراتھن میں بھارتی صنعت کار انیل امبانی دوڑ رہے ہیں
،تصویر کا کیپشندوسری جانب ممبئی میں منعقد ہونے والی میراتھن میں بھارتی صنعت کار انیل امبانی دوڑ رہے ہیں
بالی وڈ اداکار راہول بوس بھی ممبئی میراتھن میں دوڑنے والوں میں شامل تھے
،تصویر کا کیپشنبالی وڈ اداکار راہول بوس بھی ممبئی میراتھن میں دوڑنے والوں میں شامل تھے
اداکارہ تارا سنگھ نے بھی ممبئی میراتھن میں حصہ لیا
،تصویر کا کیپشناداکارہ تارا سنگھ نے بھی ممبئی میراتھن میں حصہ لیا
اداکارہ دیا مرزا اور ہدایتکار ناگیش کوکنور نے ممبئی میراتھن میں معذور افراد کے ساتھ شرکت کی
،تصویر کا کیپشناداکارہ دیا مرزا اور ہدایتکار ناگیش کوکنور نے ممبئی میراتھن میں معذور افراد کے ساتھ شرکت کی