بدترین مومی مجسموں کا عجائب گھر

دنیا کے بدترین مومی مجسموں کے لیے معروف عجائب گھر، جو اب فروخت کیا جا رہا ہے

انگلینڈ میں موم کے مجسموں کے سابقہ عجائب گھر فروخت کیا جا رہا ہے۔ اس عجائب گھر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے صرف مخصوص لوگ ہی مداح تھے۔ ایڈولف ہٹلر کا یہ مجسمہ اصل سے کچھ زیادہ مطابقت نہیں رکھتا۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ میں موم کے مجسموں کے سابقہ عجائب گھر فروخت کیا جا رہا ہے۔ اس عجائب گھر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے صرف مخصوص لوگ ہی مداح تھے۔ ایڈولف ہٹلر کا یہ مجسمہ اصل سے کچھ زیادہ مطابقت نہیں رکھتا۔
گذشتہ سال اس عجائب گھر کو اس وقت بند کر دیا تھا جب اس مقام کو رہائشی علاقے میں تبدیل کرنے کی اجازت دے دی گئی تھی۔ 2001 میں شاید فٹبال کھلاڑی ڈیوڈ بیکہم ایسے معلوم ہوتے ہوں گے۔
،تصویر کا کیپشنگذشتہ سال اس عجائب گھر کو اس وقت بند کر دیا تھا جب اس مقام کو رہائشی علاقے میں تبدیل کرنے کی اجازت دے دی گئی تھی۔ 2001 میں شاید فٹبال کھلاڑی ڈیوڈ بیکہم ایسے معلوم ہوتے ہوں گے۔
اس عجائب گھر کے مالکان جین اور پیٹر ہیز دونوں کی عمریں 80 سال سے زیادہ ہیں اور وہ 1954 سے یہ عجائب گھر چلا رہے تھے۔ عجائب گھر میں پوپ جان پال ثانی کا ایک مسجمہ بھی رکھا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس عجائب گھر کے مالکان جین اور پیٹر ہیز دونوں کی عمریں 80 سال سے زیادہ ہیں اور وہ 1954 سے یہ عجائب گھر چلا رہے تھے۔ عجائب گھر میں پوپ جان پال ثانی کا ایک مسجمہ بھی رکھا گیا ہے۔
اس عجائب گھر کو اس وقت شہرت ملی جب 2008 میں اسے ذرائع ابلاغ میں دنیا بدترین مومی مجسموں والا عجائب گھر کہا گیا۔ یہ مائیکل جیکسن ہیں جو شاید حیران نظر آتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس عجائب گھر کو اس وقت شہرت ملی جب 2008 میں اسے ذرائع ابلاغ میں دنیا بدترین مومی مجسموں والا عجائب گھر کہا گیا۔ یہ مائیکل جیکسن ہیں جو شاید حیران نظر آتے ہیں۔
امریکی موسیقار ایلوس پریسلی کے مجسمے نے جمپ سوٹ پہن رکھا ہے۔
،تصویر کا کیپشنامریکی موسیقار ایلوس پریسلی کے مجسمے نے جمپ سوٹ پہن رکھا ہے۔
کبھی کبھی تو آپ کو ان مجسموں کی شناخت کرنے میں مشکل بھی پیش آتی ہے۔ یہ برطانیہ کے شہزادہ ولیم ہیں۔
،تصویر کا کیپشنکبھی کبھی تو آپ کو ان مجسموں کی شناخت کرنے میں مشکل بھی پیش آتی ہے۔ یہ برطانیہ کے شہزادہ ولیم ہیں۔
برطانیہ کی شہزادی ڈیانا۔
،تصویر کا کیپشنبرطانیہ کی شہزادی ڈیانا۔
معروف مزاحیہ کردار مسٹر بین، جسے روون ایٹکنسن نبھایا کرتے تھے۔
،تصویر کا کیپشنمعروف مزاحیہ کردار مسٹر بین، جسے روون ایٹکنسن نبھایا کرتے تھے۔
اداکار شان کونری جیمز بانڈ کے روپ میں اس عجائب گھر کی زینت بنے۔
،تصویر کا کیپشناداکار شان کونری جیمز بانڈ کے روپ میں اس عجائب گھر کی زینت بنے۔
سابق برطانوی وزیراعظم سر ونسٹن چرچل کی مسکراہٹ بھی یہاں دکھائی گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنسابق برطانوی وزیراعظم سر ونسٹن چرچل کی مسکراہٹ بھی یہاں دکھائی گئی ہے۔