پاکستان بمقابلہ سری لنکا، تصاویر

پاکستان بمقابلہ سری لنکا، تصاویر

دبئی میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز دوسری اننگز میں بھی پاکستانی بیٹنگ ناکام ہوئی ہے۔
،تصویر کا کیپشندبئی میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز دوسری اننگز میں بھی پاکستانی بیٹنگ ناکام ہوئی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے تین ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے تین ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں۔
لنچ کے فوری بعد پردیپ نے محمد حفیظ اور خرم منظور کو وکٹوں کے پیچھے کیچ کروا دیا جبکہ پہلی اننگز کے ٹاپ سکورر خرم منظور بھی پردیپ کا ہی دوسرا شکار بنے۔
،تصویر کا کیپشنلنچ کے فوری بعد پردیپ نے محمد حفیظ اور خرم منظور کو وکٹوں کے پیچھے کیچ کروا دیا جبکہ پہلی اننگز کے ٹاپ سکورر خرم منظور بھی پردیپ کا ہی دوسرا شکار بنے۔
سری لنکن اننگز کی خاص بات مہیلا جے وردھنے کی عمدہ سنچری تھی۔ وہ 129 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکن اننگز کی خاص بات مہیلا جے وردھنے کی عمدہ سنچری تھی۔ وہ 129 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
پاکستان کی جانب سے جنید خان نے تین، سعید اجمل اور راحت علی نے دو، دو جب کہ بلاول بھٹی اور محمد حفیظ ایک ایک وکٹ حاصل کر سکے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے جنید خان نے تین، سعید اجمل اور راحت علی نے دو، دو جب کہ بلاول بھٹی اور محمد حفیظ ایک ایک وکٹ حاصل کر سکے۔
اس سے قبل سری لنکن بلے باز تیسرے روز ٹیم کے مجموعی سکور میں صرف 70 رنز کا ہی اضافہ کر سکے اور پوری ٹیم 388 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
،تصویر کا کیپشناس سے قبل سری لنکن بلے باز تیسرے روز ٹیم کے مجموعی سکور میں صرف 70 رنز کا ہی اضافہ کر سکے اور پوری ٹیم 388 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔