رقص کرتے، وقت تھمنے کی تصاویر

جاپانی فنکار شنیچی مارویاما کے تازہ ترین پروجیکٹ کا نام ’نیوڈز‘ یعنی برہنہ ہے۔ اس پروجیکٹ کی تصاویر کی نیو یارک میں نمائش کی جا رہی ہے۔

جاپانی فنکار شنیچی مارویاما کے تازہ ترین پروجیکٹ کا نام ’نیوڈز‘ یعنی برہنہ ہے۔ اس پروجیکٹ کی تصاویر کی نیو یارک میں نمائش کی جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنجاپانی فنکار شنیچی مارویاما کے تازہ ترین پروجیکٹ کا نام ’نیوڈز‘ یعنی برہنہ ہے۔ اس پروجیکٹ کی تصاویر کی نیو یارک میں نمائش کی جا رہی ہے۔
اس پروجیکٹ میں 9 ایسے عکس ہیں جن میں رقص کرنے والے کو حرکت میں دیکھایا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس پروجیکٹ میں 9 ایسے عکس ہیں جن میں رقص کرنے والے کو حرکت میں دیکھایا گیا ہے۔
ان تصاویر میں ایک لمحہ کو عکس بند کرنے کے لیے 1000 تصاویر کی مدد لی جاتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنان تصاویر میں ایک لمحہ کو عکس بند کرنے کے لیے 1000 تصاویر کی مدد لی جاتی ہے۔
شنیچی مارویاما کا کہنا ہے کہ یہ کام مجسمہ سازی کی طرح ہے۔
،تصویر کا کیپشنشنیچی مارویاما کا کہنا ہے کہ یہ کام مجسمہ سازی کی طرح ہے۔
اس پروجیکٹ کے لیے انہوں نے رقاصہ جیسیکا لینگ کے ساتھ کام کیا اور ان کا کہنا ہے کہ اس نمائش کا مقصد انسانی جسم اور اس کی حرکت کو سمیٹنا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس پروجیکٹ کے لیے انہوں نے رقاصہ جیسیکا لینگ کے ساتھ کام کیا اور ان کا کہنا ہے کہ اس نمائش کا مقصد انسانی جسم اور اس کی حرکت کو سمیٹنا ہے۔
1913 میں نیویارک میں دیکھائی جانے پینٹگ ’نیوڈ ڈیسنڈنگ اے سٹیئر کیس نمبر 2‘ سے متاثر ہو کر شنیچی مارویاما نے یہ تصاویر تیار کیں۔
،تصویر کا کیپشن1913 میں نیویارک میں دیکھائی جانے پینٹگ ’نیوڈ ڈیسنڈنگ اے سٹیئر کیس نمبر 2‘ سے متاثر ہو کر شنیچی مارویاما نے یہ تصاویر تیار کیں۔
وہ پینٹگ کیوبسٹ طرزِ مصوری میں ایک فرد کو سیڑیاں اترتے دیکھاتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنوہ پینٹگ کیوبسٹ طرزِ مصوری میں ایک فرد کو سیڑیاں اترتے دیکھاتی ہے۔
شنیچی مارویاما اکثر ایسے فن پارے تیار کرتے ہیں جن میں وقت اور خلا معلق ہوں۔
،تصویر کا کیپشنشنیچی مارویاما اکثر ایسے فن پارے تیار کرتے ہیں جن میں وقت اور خلا معلق ہوں۔
شنیچی مارویاما جاپان میں 1968 میں پیدا ہوئے اور 2003 سے نیویارک میں مقیم ہیں۔
،تصویر کا کیپشنشنیچی مارویاما جاپان میں 1968 میں پیدا ہوئے اور 2003 سے نیویارک میں مقیم ہیں۔