برفباری کے اس موسم میں قارئین کی جانب سے موصول ہونے والی سنو مین کی تصاویر
،تصویر کا کیپشنبی بی سی فارسی کے قارئین نے برفباری کے اس موسم میں سنو مینز کے موضوع پر تصاویر بھیجی ہیں۔ اس سلسلے میں پہلی تصویر علی نے شیراز سے بھیجی ہے۔
،تصویر کا کیپشنایک قاری نے یہ تصویر فولاد شہر سے بھیجی ہے۔
،تصویر کا کیپشنبہزاد: ایران
،تصویر کا کیپشنسعید: شیراز
،تصویر کا کیپشنبہار: شیراز
،تصویر کا کیپشنفرشید نے اپنے سنومین کی یہ تصویر اصفہان سے بھیجی ہے۔
،تصویر کا کیپشنآوا اور ہستی نے یہ تصویر اصفہان سے بھیجی ہے۔
،تصویر کا کیپشنمحمود نے یہ تصویر چہارمحل سے بھیجی ہے۔